تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَور" کے متعقلہ نتائج

کَور

لقمہ، نوالا

کَورَہ

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

کَورْب

غرور ، تکبر ، نخوت

کَورَو

دھرت راشٹر کی اولاد کا خاندانی نام، اس خاندان کی لڑائی پانڈو سے ہوئی تھی اسی لڑائی کو مہا بھارت کہتے ہیں، اس جنگ میں کورو کو شکست ہوئی تھی، بطور تلمیح مستعمل

کَورْپوریشَن

رک : کارپوریشن .

کَور نَمکی

نا شکراپن، نمک حرامی، دغا بازی، خیانت، ناشکری

کَورْن فِلیکْس

کُٹا ہوا گندم یا مکئی ، ایک قسم کا دلیہ جو ناشتے کے طور پر استعمال ہوتا ہے .

کَورْ بھائی

گرو بھائی ، گرو کے چیلے ، ایک استاد کے شاگرد ، پیر بھائی

نُقطَۂ کَور

وہ نقطہ یا مقام جہاں بصری عصبہ (دیکھنے کا پٹھا) پردئہ چشم سے جا لگتا ہے اور اس میں دیکھنے کی طاقت /صلاحیت نہیں ہوتی ، پردئہ چشم کا وہ مقام جو روشنی محسوس نہیں کرتا ۔

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَور کے معانیدیکھیے

کَور

kaurकौर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عوامی

کَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لقمہ، نوالا

اسم، مؤنث

  • بہتات، زیادتی، افراط، فراخی کے بعد تنگی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَور

پیر کے پنجوں پر چلنا تاکہ آہٹ نہ ہو

English meaning of kaur

Noun, Masculine

  • morsel, mouthful

कौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग्रास, निवाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राचुर्य, अधिकता, बहुतायत, संपन्नता के बाद विपन्नता

کَور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words