تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک آلُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک آلُود کے معانیدیکھیے
خاک آلُود کے اردو معانی
صفت
- مٹی مِلا، دُھول سے اٹا ہوا
شعر
یہ خاک آلود جواں چہرے گل جن کی قسمیں کھاتے ہیں
جو آرائش پر مرتا ہو ان کی رعنائی کیا جانے
سینۂ سنگ میں جو راہ کرے
خاک آلود اس شرار کو دیکھ
جس نے ہر پل کیا دامن کو مرے خاک آلود
آئنہ سا مرا کردار تو کر سکتا تھا
English meaning of KHaak-aaluud
Adjective
- Dusty, polluted with dust
ख़ाक-आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिट्टी में लथड़ा हुआ, मिट्टी में सना हुआ, मिट्टी या धूल लगा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک آلُود)
خاک آلُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔