تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاٹ سے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

کھاٹ سے لَگ جانا

بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

کھاٹ لَگ جانا

بیمار ہو کر ضعیف ہو جانا ، اُٹھا بیٹھا نہ جانا.

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

کار سے لَگ جانا

کام سے لگ جانا ، پیٹ پالنے کا بندوبست ہوجانا ، ملازمت مل جانا.

پَٹّی سے لَگ جانا

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

قَبْر سے پِیٹھ لَگ جانا

(عو) روح کو اطمینان نصیب ہونا ، اطمینان سے مر سکتا.

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاٹ سے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

کھاٹ سے لَگ جانا

khaaT se lag jaanaaखाट से लग जाना

محاورہ

موضوعات: ہندو

کھاٹ سے لَگ جانا کے اردو معانی

  • بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

English meaning of khaaT se lag jaanaa

  • be confined to bed (due to illness), be bedridden

खाट से लग जाना के हिंदी अर्थ

  • बीमार हो जाना, बिस्तर तक ही सीमित रहना (बीमारी के कारण), बहुत कमज़ोर, दबला-पतला हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاٹ سے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاٹ سے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words