تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی سے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّی سے لَگ جانا

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

کار سے لَگ جانا

کام سے لگ جانا ، پیٹ پالنے کا بندوبست ہوجانا ، ملازمت مل جانا.

کھاٹ سے لَگ جانا

بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

پَٹّی سے لَگ کے رونا

۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

قَبْر سے پِیٹھ لَگ جانا

(عو) روح کو اطمینان نصیب ہونا ، اطمینان سے مر سکتا.

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی سے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

پَٹّی سے لَگ جانا

paTTii se lag jaanaaपट्टी से लग जाना

English meaning of paTTii se lag jaanaa

  • attend an ill person constantly, remain on the side of an ill person

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی سے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی سے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words