تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچ" کے متعقلہ نتائج

کَھچ

کسی گیلی یا پلپلی چیز کے اندر کسی شے کے داخل ہونے کی آواز، جسم میں کسی آلے کے گھپنے یا گھسنے کی آواز

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

کَھچ پَچ

کثرت کے باعث جگہ کی تنگی ، گِھچ پچ (رک).

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کَھچّی

ایک قسم کی کھانچی ، وہ ٹوکری جس پر ڈھکن ہوتا ہے ڈھکن دار کھان٘چی.

کَھچاک

کسی ہتھیار یا آلے کے جسم میں پیوست ہونے کی آواز، ہتھیار کی کسی چیز میں پیوست ہونے کی آواز

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کَھچاڑا

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کَھچ کے مِلنا

۔ صاف دلی سے نہ ملنی۔ آپ ہم سے کھچ کے ملتے ہیں۔ ؎

کَھچَر کَھچَر

کَھچ کَھچ کی آواز ، کسی چیز کے گھسٹنے کی آواز.

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچ کے معانیدیکھیے

کَھچ

khachखच

وزن : 2

کَھچ کے اردو معانی

  • کسی گیلی یا پلپلی چیز کے اندر کسی شے کے داخل ہونے کی آواز، جسم میں کسی آلے کے گھپنے یا گھسنے کی آواز
  • بھیڑ کی حالت، مجمع، بھیڑ، ڈھیر پھلوں پتّوں وغیرہ کا، ضرب، دھماکا

کَھچ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone