تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچ" کے متعقلہ نتائج

مَچ

بھول، چوک، فراموشی، غفلت

مَچلاہا

ضدی ، ہٹیلا

مَچاہَندی

مردہ مچھلی کی بو جیسی سڑاہند (سڑاند) والی ۔

مَچلاہَٹ

مچلانے کی کیفیت ، مچلائی

مَچَل

مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

مَچمَچاہَٹ

مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچانا

برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا

مَچھْلی

ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت

مَچھْلا

بڑی مچھلی ، مچھلی کا نر ۔

مَچلی

رک: مچھلی

مَچلا

گھنا، ڈھیٹ، ہٹی، ہٹیلا، ضدی

مَچَک

لچک، لرزش، مچکنے کی حالت

مَچوا

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچکَن

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے مفید ہیں ، ایک یونانی مفرد طبی دوا جو درد سر کے ازالے کے لیے مفید ہے ۔

مَچھا سِیَہ

(کاشت کاری) دریا کے کنارے کے گانو کی زمین کی ملکیت کا وہ طریقہ جس کی رو سے دریا جو زمین چھوڑے اس کے مالک اس گانو کے باشندے ہوتے ہیں جدھر زمین چھوٹے

مَچمَچ

چارپائی وغیرہ کی چوں چوں

مَچھری

مچھلی

مَچھ

بڑی مچھلی، مچھلی

مَچَان

وہ لکڑیاں یا تختے جو دیوار میں اونچی جگہ سامان وغیرہ رکھنے کے لیے لگا دیتے ہیں ، ٹانڈ

مَچْھوا

مچھلیاں پکڑنے والا، مچھلیاں بیچنے والا، ماہی گیر، ماہی فروش

مَچیرا

ماموں زاد ، ماموں کا لڑکا (چچیرا کے قیاس پر) ۔

مَچَھل ہارا

مچھیرا، ماہی گیر

مَچالا

رک : مچان

مَچْھلی غوطَہ

کشتی کے ایک دانو کا نام، اس دانو کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب لڑنے والا اپنے حریف کے پیچھے ہو اور حریف کھڑا ہو یا کھڑا ہوتا ہو تو بائیں ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگھیا پکڑ کے جھکائی دے کر اسے گرائے اور ساتھ ہی حریف کے دونوں پیروں کے اندر سے اپنا سر ڈالے اور داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں پیر کا گٹہ اندر سے پکڑ کر اٹھاتا ہوا اپنی بائیں طرف کو گرا دے ، اس سے حریف چت گرے گا

مَچاک

آلہء جر ثقیل کی ایک قسم جس کے ذریعے بھاری اور لمبے آہنی ستون سیدھے کھڑے کر کے گاڑے جاتے ہیں انگریزی میں پاٹل کہلاتا ہے ۔

مَچھیرا

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑنے اور فروخت کرنے والا

مَچھْلی ہارا

رک : مچھیرا ۔

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مَچھلی خانَہ

مچھلیاں رکھنے اور پالنے کی جگہ یا مچھلیوں کی نمائش کا شیشے کا ظرف ، ماہی خانہ.

مَچھارا

مچھیرا ؛ مچھلی پکڑنے اور فروخت کرنے والا ، پیشہ ور ۔

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَچمَچی

رک : مچمچاہٹ

مَچاونا

رک : مچانا

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچوانا

عمل کروانا، کسی چیز کا عمل کسی اور سے کرانا

مَچاؤُ

مچانے والا ، کرنے والا ، مرکبات کے آخر میں

مَچْھوَن

مچھوا (رک) کی تانیث ، مچھیرن

مَچْھیارا

رک : مچھیرا ۔

مَچھرانا

چکرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

مَچھینْڈی

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا

مَچھْلی کا چارَہ

وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی پکڑتے ہیں یہ عموماً گوشت یا آٹے کا ٹکڑا یا کینچوا ہوتا ہے ، یورپ میں دھات کے رنگ دار ٹکڑوں کا بھی استعمال کرتے ہیں ؛ مچھلیوں کے کھانے کی وہ چیز جو مچھیرے مچھلیوں کے شکار سے پہلے مچھلیوں کو جمع کرنے کے لیے پانی میں ڈال دیتے ہیں

مَچْکاونا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچْھوَینی

ماہی گیر کی بیوی ، مچھیرن ؛ مچھلیاں بیچنے والی یا ماہی گیر عورت

مَچامَچ

لبریز، کھچا کھچ، بھرپور، لبالب

مَچھیرَن

مچھیرا (رک) کی تانیث ، ماہی گیر کی بیوی ، ماہی گیر عورت ۔

مَچّھر

پشه، دو بازووں والا پتنگا

مَچمَچاتی

مچلتی ، تھرکتی ، حرکت کرتی ہوئی ؛ مچ مچ کی آواز سے ، چرچراتی ۔

مَچمَچاتا

مَچمَچانا

مرد یا عورت کا جوش جوانی کے باعث مست اور پرشہوت ہونا، شہوت کے جوش میں آکر کچکچی باندھنا، گرمانا، مستی پر آنا، مستانا

مَچھلی کی سِیاہی

مَچُوقان

ایک نئی دوا جو امریکہ کے مچوقان نامی مقام سے لائی گئی ہے ، یہ ایک جڑ ہے ، اس کے پیڑ میں بہت سی جڑیں ہوتی ہیں اور شاخیں زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے گول اور پھل دھنیے کے دانے کی طرح ہوتے ہیں ، مچوقان مخزن الادویہ

مَچلائی

ہٹ ، ضد ، ڈھیٹ پن ؛ شوخی ۔

مَچھْلی کے بھی پِتّا ہوتا ہے

بے کس و مظلوم کو بھی بعض وقت غصہ آ جاتا ہے

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

مَچَل پَن

رک : مچلا پن

مَچھْلِیاں

بہت سی مچھلیاں

مَچھْلی کا کھانا ہَر نِوالے تُھو

بہ مجبوری کوئی ناگوار کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچ کے معانیدیکھیے

مَچ

machमच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: سنار جوہری

مَچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول، چوک، فراموشی، غفلت
  • جہالت
  • بے توجہی
  • لاپروائی
  • نیند کا خمار
  • (سنار) سونے چاندی وغیرہ کا ٹکڑا جو نمونے کے طور پر پرکھنے یا بانگی کے لیے لیا جائے
  • مچھلی کا ایک متروک املا

اسم، مذکر

  • الاؤ، شعلہ

شعر

English meaning of mach

Noun, Feminine

  • sach-much -in reality

मच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूल, चूक, विस्मृति, असतर्कता
  • अज्ञानता, उपेक्षा, लापरवाही, नींद के उतार की अवस्था
  • (सुनार) सोने-चाँदी इत्यादि का टुकड़ा जो नमूने के रूप में परखने या बानगी के लिए लिया जाए
  • मछली का एक त्याज्य श्रुतलेख

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलाव, अग्निज्वाला

مَچ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone