تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفی" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پوشِیدَہ پوشِیدَہ

خفیہ طور پر ، چھپ کر ، چھپ چھپاتے .

پوشِیدَہ چَشم

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

پوشِیدَہ خَرْچ

وہ خرچ جو چھپا کر کیا جائے؛ خفیہ محکمے کے متعلق خرچ .

پوشِیدَہ مَصرَف

پوشِیدَہ اَخراجات

پوشِیدَنی

پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

نِیم پوشِیدَہ

جو پوری طرح ظاہر نہ ہو، تھوڑا چھپا ہوا

سَر پوشِیدَہ

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

اَمراضِ پوشِیدَہ

راز پوشِیْدَہ رَکھنا

راز چھپانا، راز ظاہر نہ کرنا

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

تُہْمَتِ عِشْقِ پوشِیْدَہ

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفی کے معانیدیکھیے

خَفی

KHafiiख़फ़ी

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَفَا

خَفی کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا
  • در پردہ
  • باریک، مہین قلم کی نوک جس سے حروف کے باریک حصّے لکھے جاتے ہیں، نیز اس قلم کو کہتے ہیں جس کی نوک باریک ہوں
  • باریک نوک کے قلم سے لکھا ہوا (خط یا عبارت)
  • صفت باری تعالیٰ
  • (تصوف) ایک لطیفہ کا نام جو انسان کے بدن میں روح کے بعد ودیعت رکھا گیا ہے اور اسی وجہ سے فیض الہیٰ کا اضافہ روح پر ہوتا ہے
  • بلند کی ضد، آہستہ (آواز)

شعر

English meaning of KHafii

Adjective

  • hidden, concealed, secret, private
  • fine, small handwriting
  • low, faint, soft (as a voice)
  • not apparent, occult
  • attributes of Allah Almighty

ख़फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुप्त, छिपा हुआ, प्रकट, व्यक्त, ज़ाहिर बारीक, महीन ।

خَفی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words