تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھس کَھس" کے متعقلہ نتائج

کَھس

رک : کس، بل، طاقت، اختیار، قوت.

خَس

سُوکھی گھاس پُھوس کا تِنکا، کُوڑا کرکٹ.

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

خاص

ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ

کھش

ہندوؤں کی ایک قوم

خاش

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

کَھس کَھس

گھاس کاٹنے کی آواز.

خَس کا پیڑ

خسّ خُوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چَھت پاٹْنے کے کام آتا ہے.

کَھس گُوڈْرا

(کنابۃً) بے ڈھنگا، گودڑ، ڈھیلا، ڈھالا (چُست کی ضد)

خَس پوش

گھاس پھوس سے ڈھکا ہوا (چھپّر، کچّا مکان اور چھتیوں وغیرہ)، سوکھے پتّوں والا، سوکھا ساکھا، معمولی

خَیش

ایک موٹا اور کھردرا کپڑا، ٹاٹ

کِھس

کھسکنا (رک) سے ماخوز ؛ تراکیب میں مستعمل

خَس بَرابَر

تِنکے کے برابر، ذراسی، ناچیز، بے قدر.

خَس و خاک

تِنکے اور مِٹی.

خَس و خار

خس و خاشاک، گھاس پُھوس اور کانٹے، جھاڑ جھنکاڑ

خیش

خویش

خَیْص

خَس بَھر

رک: خس برابر.

خَس خَسی داڑھی

چھدری چھدری، الگ الگ، تِنکوں کی شکل کی داڑھی.

کِھیس

وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

خَس کا جھونپْڑا

گھاس پُھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھون٘پڑی.

خَس بَدَنْداں

نہایت عاجز، مجبور

خِیس

شیر کی ماند، کچھار، درختوں کا جھنڈ

خِیْص

خَس پوش کَرْنا

چُھپا دینا، اسلحے کے ذخیرہ کو محفوظ کرنا؛ جھاڑی میں چُھپ کر دشمن سے مقابلہ کرنا.

خَس و خاشاک

گھاس پُھوس، تِنکے، کوڑا کرکٹ، سوکھی خوشبو دار گھاس

خَس خانَۂ مِژَہ

(مجازاً) آنکھ کا ڈھیلا جس میں روشنی (نظر) ہوتی ہے اور جس کی حِفاظت پلکیں کرتی ہیں

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

خَس کی تِیلی

خس کی جڑ کا تِنکا یا ریشہ جو ٹٹیوں میں بھرا جاتا ہے یا تِین تِین چار چار ریشوں کو آپس میں مِلا کر ذرا ذرا فاصلے سے باندھ باندھ کر اور لمبائی میں جوڑ جوڑ کر لمبی لمبی تِیلیاں بنا کر اُن کی چلمنیں بناتے ہیں.

کَھس کَھس رَس

خشخاش کا رس، افیون.

خَشی

سُوکھی لکڑی، خُشک پودا، جھاڑ جھنکاڑ

خَسَمْڑا

رک: خسم جس کا یہ کلمۂ تحقیر ہے.

خَسی

خیّاطی: وہ سِیوَن جو کٹوریوں کو انگیا کی آستینوں سے جوڑتی ہے

خَسِ گِرْداب

بھنور میں آنے ولا تِنکا؛ (کنایتاً) خطرہ.

خَس پوش ہو جانا

سرد پڑ جانا، فرو ہو جانا ؛ مرجانا، مُردہ ہو جانا.

کَھسَا

موٹی موٹی جھریوں کے نشان.

خَس کَم جَہاں پاک

نالائق یا بیکار شخص کے چلے جانے یا مر جانے پر کہتے ہیں کہ چلو اچھا ہوا دنیا پاک ہوئی

خنث

کھینس

تمسخر ، استہزا ، مذاق ، طنزیہ ہن٘سی ، دانت دکھانا ، عیب ، نقص ، برائی ، خرابی.

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیئے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَشْم گِیں

غصہ ور، غضبناک، سخت غصّہ میں، خفا

کَھسْنا

( قصایوں کی اصطلاح ) بھاگ جانا ( جامع اللغات ).

خَصْما

دُشمن

کھانس

ایک قسم کی گھاس، کان٘س

کھسوٹی

کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت

خَسْتَگی

زخمی یا مجروح ہونے کی حالت

کَھسوٹا

(کشتی) ایک داؤ کا نام جس سے حریف کو آگے گھیسٹ لیتے ہیں، کھسوٹ

خَس پوش بَنگْلَہ

وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی

خَصائِل

عادتیں، خو، جبلّت، خصلتیں، کردار

خَصائِص

خاصیتیں، عادات، خوبیاں، صفات

خَسائِر

خسارہ (رک) کی جمع.

خَسائِس

خَصاصَہ

خَسُّ الْحِمار

(نباتیات) ایک قِسم کا پھول دار پودا، لسان الثور، ابُو خلسا، اس کی ایک قسم رنگنے کے کام آتی ہے

خَصِیصَہ

خُصوصیَت، نُمایاں وصف

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھس کَھس کے معانیدیکھیے

کَھس کَھس

khas-khasखस-खस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: کَھس

کَھس کَھس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھاس کاٹنے کی آواز.
  • خس خس.
  • پوست کا ڈوڈا.
  • ۔(ھ) مونث۔ گھاس کاٹنے کی آواز۔

English meaning of khas-khas

Noun, Feminine

  • poppy seed

खस-खस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोस्ते का दाना या बीज

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पोस्ते का दाना या बीज; ख़सख़ाश; अफ़ीम के सूखे बीज।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھس کَھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھس کَھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone