تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ کے معانیدیکھیے

خَسْتَہ

KHastaख़स्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: اخبار کنایۃً نباتیات

خَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • گُٹھلی.
  • زخمی، شکستہ.
  • ایک بہت پتلی انتہائی بُھربُھری پُوری جو لکھنئو اور اطراف میں بہت دستیاب ہے.
  • خُوبانی کی گِری، بادام کی گِری.
  • بُھربُھرا، بِکسا.
  • آم کی گُٹھلی کے اندر سے نِکالی ہوئی گِری جو دوا کے طور پر بھی مُستعمل ہے.
  • آسانی سے ریزہ ریزہ ہونے والا، گلا ہوا.
  • پھٹا پُرانا ہونا (کپڑے وغیرہ کا)؛ کمزور ہونا.
  • (نباتیات) نرم، نازک، جلد ٹُوٹنے بِکسنے والا.
  • (کنایتاً، ادبیات) بے معنی، معیار سے گِرا ہوا.
  • بدحال، تھکاماندہ، چُورچُور.
  • تباہ، خراب.
  • شکستہ، پُرانے، کہن سال، خراب حال.
  • بدحال، پریشان حال، بُرے حال والا.
  • (مجازاً) بِیمار.
  • ۔ف۔ زخمی۔ بیمار۔مفلس۔ گٹھلی خرمے اور آلوچے وغیرہ کی) صفت۔ ۱۔زخمی۔ شکستہ۔ ۲۔رنجیدہ۔ ۳۔بھربھرا۔ کڑکڑا۔ جیسے خستہ بکسٹ۔ ۴۔خراب بدحال۔ پریشان۔ ذلیل جیسے خراب خستہ۔ ۵۔ مفلس۔ نادار۔ تنگدست۔ ۶۔(مذکر) خوبانی کی گری جو تشز بادام کے دھوکے میں فروخت ہوتی ہے۔ بادام کی گری۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHasta

ख़स्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घायल, ख़राब, निर्धन, आर्थिक तंगी का शिकार, कुरकुरा
  • जो खाने में मुलायम तथा कुरकुरा हो। जैसे-खस्ता कचौड़ी, खस्ता पापड़।
  • बहुत थोड़ी दाब से टूट जानेवाला। भुरभुरा।
  • क्षत, घायल, ज़ख्मी, दुर्दशाग्रस्त, बदहाल, श्रान्त, क्लान्त, थका हुआ, भुरभुरा, जिसमें खस्तापन हो, (q.) गुठली, फल का बीज।।
  • क्षत, घायल, ज़ख्मी, दुर्दशाग्रस्त, बदहाल, श्रान्त, क्लान्त, थका हुआ, भुरभुरा, जिसमें खस्तापन हो, (q.) गुठली, फल का बीज।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोयनदार, कुरकुरा कचौरी जैसा खाद्य पदार्थ।

خَسْتَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone