تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھینچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینچ کے معانیدیکھیے
کَھینچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کشش، کھنچاؤ، تناؤ
- کھینچنے کا عمل
- کمی، قلّت، قحط، کال
- دیر، تاخیر
- (مجازاً) گریز، ناراضی، نفرت
- (پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور کو پیچ لڑانے میں تیزی سے کھینچنے کا عمل (ڈھیل کی ضد)
شعر
نوٹ دکھلا کر اسے ہم کھینچ لائے اپنے ہاں
ہم نہ کہتے تھے کہ پیسہ قاضی الحاجات ہے
English meaning of khe.nch
Noun, Feminine
- pull, tug, attraction
- drawing
- scarcity, dearth
- delay
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھینچ)
کَھینچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔