تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْیاہٹ" کے متعقلہ نتائج

کِھسْیاہٹ

کھسیانے کی حالت یا کیفیت، چڑچڑانے یا ناراض ہونے کی حالات، خفا ہونا، کھسیان پن

کُھساٹ

رک : کُھوسٹ.

کَسوٹی

وہ سیاہ پتھر جس پر سونے چاندی کو گھس کر کھرا کھوٹا پرکھتے ہیں، محک

کھسوٹی

کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت

کَسِیٹا

(کاشت کاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مختلف قسم کی مٹی ملی ہوئی قطعہ اراضی ، کیسا

کَھسوٹا

(کشتی) ایک داؤ کا نام جس سے حریف کو آگے گھیسٹ لیتے ہیں، کھسوٹ

کُھسْٹی

ہے ترتیب، بکھری ہوئی، نچی ہوئی.

کِھسْلاہَٹ

پھسلنا، رَپَٹْنا

کَھسوٹ

کھسوٹنا، چھیننا تراکیب میں مستعمل

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کُھوساٹ

رک : کُھوسَٹ.

کُھوسَٹ

بہت بوڑھا آدمی، پیر فرتوت، بہت نحیف و نزار بوڑھا.

کُھوسٹ

بہت بوڑھا، بوڑھا پھوس، کہن سال، بہت ضعیف

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَھسوٹا کَرنا

رک : کھسوٹا مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْیاہٹ کے معانیدیکھیے

کِھسْیاہٹ

khisyaahaT•खिस्याहट

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِھسْیاہٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھسیانے کی حالت یا کیفیت، چڑچڑانے یا ناراض ہونے کی حالات، خفا ہونا، کھسیان پن

Urdu meaning of khisyaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • Khisyaane kii haalat ya kaifiiyat, chi.Dachi.Daane ya naaraaz hone kii haalaat, Khafaa honaa, khasyaan pan

English meaning of khisyaahaT

Noun, Masculine

खिस्याहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिसियाने की क्रिया अथवा भाव, खीज मिटाने की कोशिश, खफ़ा होना, खीझना

کِھسْیاہٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْیاہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْیاہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone