تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھو کھو" کے متعقلہ نتائج

کھو کھو

(کھیل) بچے، بچیوں کا ایک کھیل جو دو ٹولیاں بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر ٹولی میں کم از کم پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں، چار کھلاڑی زمین پر پانچ یا دس فٹ کے فاصلے سے ایک ہی لائن میں آمنے سامنے رخ کر کے بیٹھ جاتے ہیں پانچواں کھلاڑی مخالف ٹولی کے ایک کھلاڑی کو جو دوسرے سرے پر کھڑا ہوتا ہے بھاگنے کا اشارہ کرتا ہے اور پھر اسے پکڑنے کے لیے دوڑتا ہے اس دوران اپنے بیٹھے ہوئے کسی ساتھی کو پشت سے ڈھکیل کر ,, کھو ،، کہتا ہے اور اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ مخالف کھلاڑی کو پکڑ لے اس طرح پانچوں کھلاڑیوں کے پکڑنے تک یہ کھیل جاری رہتا ہے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی پوری مخالف ٹیم کو پکڑ کو آوٹ کر دیتا ہے

کَھو

کہو

ہوش کھو بَیٹْھنا

رک : ہوش گنوا بیٹھنا ، حواس باختہ ہونا ۔

مَفہُوم کھو دینا

مطلب خبط ہو جانا ، معنی واضح نہ رکھنا ۔

عِصْمَت کھو دینا

عزّت گن٘وا دینا، بے عصمت ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا.

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

مَوقَع کھو دینا

وَضْع کھو بَیٹھنا

اصل ہیئت پر نہ رہنا ؛ حلیہ بدل جانا

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہاتھ سے کھو بَیٹْھنا

رک : ہاتھ سے کھونا ، جانے دینا ۔

کھو کَر

کھو کے

دو عالَم سے کھو دینا

دین و دنیا خراب کر دینا ، کہیں کا نہ رکھنا ، تباہ برباد کر دینا .

کُچْھ کھو کے سِیْکْھتے ہیں

نقصان برداشت کر کے تجربہ حاصل ہوتا ہے

ہوش و حَواس کھو بَیٹھنا

حواس باختہ ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، عقل و فہم سے بالکل عاری ہو جانا

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

آدْمی کُچھ کھو کے سِیکْھتا ہے

نقصان اٹھانے کے بعد تجربہ ہوتا ہے

کھو بَیٹْھنا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، تباہ کر دینا، گنوا دینا، کھو دینا

ہوش کھو جانا

ہوش اڑنا ، حواس جاتے رہنا ، عقل گم ہونا ۔

وَرْطَہؑ حَیرت میں کھو جانا

بہت متعجب ہونا ، نہایت حیران ہونا ۔

گرہ سے کھو بیٹھنا

نقصان اٹھانا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

آئے ہوش کھو جانا

بد حواس ہونا گھبرانا

کھو کے سِیکھنا

۔نقصان کرکے تجربہ حاصل رکنا۔ ؎

مَت کھو جانا

عقل جاتی رہنا ، بے وقوف ہو جانا ۔

ڈَر کھو دینا

دل سے خوف نِکال دینا، نڈر ہوجانا

کھو کَر سِیکْھنا

نقصان اٹھنا کر تجربہ حاصل کرنا.

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

مَنزِل کھو بَیٹھنا

منزل گم کرنا ، راستے سے بھٹک جانا ، مقصد سے ہٹ جانا ۔

قَدْر کھو دینا

عزت کھو دینا، وقعت نہ رکھنا

لِحاظ کھو دینا

مُروّت و ادب قائم نہ رہنے دینا ، شرم ، ادب ، پاس وغیرہ کا قائم نہ رہنے دینا

وَزْن کھو بَیٹھنا

بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔

ساکھ کھو بَیٹْھنا

بھروسہ یا اعتماد کھو دینا ، عِزّت جاتی رہنا . شہرت کو زوال آجانا ، عِزّت گنوا دینا.

حَواس کھو بَیْٹھنا

پاگل ہو جانا ، دیوانے کے مانند ہو جانا ، مجنونانہ ، کیفیت پیدا ہونا ؛ بوکھلا جانا

نَنْگ کھو دینا

عزت کھو دینا ، نیک نامی پر دھبا لگانا ، رُسوا کرنا ۔

وِشواس کھو دینا

اعتبار کھو دینا، بھروسے کے قابل نہ رہنا، لائق اعتبار نہ رہنا

موقع کو کھو دینا

وقت پر کام نہ کرنا

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر بار کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

قَدر کھو دیتا ہے ہَر روز کا آنا جانا

دُنِیا سے کھو دینا

تباہ کردینا ، جہان سے غارت کردینا ، مار دینا ، زندگی چھین لینا ، کہیں کا نہ رہنے دینا.

کُچھ کھو کے سِیکھنا

نقصان اُٹھا کر ہوشیار ہونا، ٹھوکریں کھا کے سنبھلنا

نِینْد میں کھو جانا

گہری نیند سو جانا ۔

ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام

ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے

کھو جانا

گم ہو جانا، غائب ہو جانا

کھو آنا

گنوا دینا محرم ہو جانا ، ضائع کر دینا ، کھو کر آجانا.

کھو دینا

۱. (i) ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، غارت کر دینا.

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

گَھر کھو کَر تَماشا دیکْھنا

گھر پھونک تماشا دیکھنا ، گھر برباد کرکے عیش منانا ، عیش و عشرت میں مال دولت لٹا دینا.

آوے میں ناند کھو گَئی

صریحاً خیانت کی اور تاویلات سے الزام دفع کرنا چاہتا ہے

رَس کُھو

گھوڑے کی بھون٘ری کا نام جو زین کی جگہ سے باہر ہوتی ہے.

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

جی کھو جانا

جان لینا ؛ عاشق ہونا.

مجھے کھو دیا

تباہ کر دیا

نیند کھو دینا

نیند اڑا دینا

ناس کھو دینا

تباہ کر دینا، برباد کر دینا، خراب کرنا

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

آپ سے کھو جانا

بے خود ہوجانا، ہوش و حواس کھو بیٹھنا

جان سے کھو جانا

رک : جان سے جانا.

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھو کھو کے معانیدیکھیے

کھو کھو

kho-khoखो-खो

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کھیل کھیل

کھو کھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھیل) بچے، بچیوں کا ایک کھیل جو دو ٹولیاں بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر ٹولی میں کم از کم پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں، چار کھلاڑی زمین پر پانچ یا دس فٹ کے فاصلے سے ایک ہی لائن میں آمنے سامنے رخ کر کے بیٹھ جاتے ہیں پانچواں کھلاڑی مخالف ٹولی کے ایک کھلاڑی کو جو دوسرے سرے پر کھڑا ہوتا ہے بھاگنے کا اشارہ کرتا ہے اور پھر اسے پکڑنے کے لیے دوڑتا ہے اس دوران اپنے بیٹھے ہوئے کسی ساتھی کو پشت سے ڈھکیل کر ,, کھو ،، کہتا ہے اور اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ مخالف کھلاڑی کو پکڑ لے اس طرح پانچوں کھلاڑیوں کے پکڑنے تک یہ کھیل جاری رہتا ہے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی پوری مخالف ٹیم کو پکڑ کو آوٹ کر دیتا ہے

شعر

English meaning of kho-kho

Noun, Masculine

  • a kind of children's game played by two teams

खो-खो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खेल जो दो टीमों द्वारा खेला जाता है, जिसमें कुछ खिलाड़ी एक निश्चित क्रम में बैठते हैं तथा खेल शुरू होने पर एक पक्ष का खिलाड़ी दौड़ता है और उसके पीछे दौड़ने वाले दूसरे पक्ष के प्रतिद्वंद्वी खिलाड़ी को अपने अंक बनाने के लिए एक निश्चित जगह पर बैठने से पूर्व पहले पक्ष के खिलाड़ी को तेज़ दौड़कर छूना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھو کھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھو کھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words