تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھول" کے متعقلہ نتائج

خول

چھلکا ، پوست ۔

خول پَرَہ

(حشریات) ایک قسم کا بھونرا، سوسک، سسری

خول اُتَرْنا

حیثیت ظاہر ہو جانا ، اصل حقیقت آشکارا ہونا ۔

خول مَچْھلی

(حیوانیات) صدفی نیز کھپرے دار مچھلی ۔

خول چَڑْھنا

غلاف چڑھا ہونا ، پوشش ہونا ۔

خول اُتارْنا

اصلیت ظاہر کرنا ۔

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خول سے نِکَلْنا

ہوش میں آ جانا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ یا بناوٹ سے باہر نکل آنا ، اصل حیثیت میں آ جانا ۔

خول بافی

وہ کام جو کسی چیز کی بیرونی سطح پر اس کو دلکش ، خَوبصورت یا سڈول بنانے کے لیے کیا گیا ہو ، رن٘گ و روغن ، نقش و ن٘گار ۔

خُولَمَّد

(عوام) بیوقوف آدمی ، خبطی آدمی .

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

خُولِنْجان

جڑی بوٹی کی قسم سے ایک جھاڑی، تنبول یعنی پان کے پودے کی جڑ، کلیجن

خُولَنْج

خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔

خُولَنْجی

خولنج کی لکڑی کا ۔

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

دَہَنِ خول

(حیوانیات) منھ کا گڑھا ، حیوانات میں ابتدائی نشو و نما کے وقت من٘ھ بنتے وقت پڑ جانے والا نشان جو بعد میں من٘ھ بن جاتا ہے

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھول کے معانیدیکھیے

کھول

kholखोल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کھول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھولی ، کوٹھری ، حجرہ ، چھوٹا مکان .
  • فلسِ ماہی ، جنگلی چوہا ، ایک قسم کا کانٹوں والا چوہا ، خارپشت کا کان٘ٹا نیز خارپشت .
  • کھولنے کا عمل ، کھولنا ، واشگافی .
  • ٹھوس جسم کے اندر خالی جگہ ، عموماً درخت ، تنے وغیرہ میں) سوراخ ، گڑھا .
  • کھول کر ، صاف صاف ، واضح طور سے بات یا واقعہ کے ساتھ .
  • (جہاز ، کشتی وغیرہ کا) ڈھان٘چا ، پنجر یا تہ خانہ ، گودام وغیرہ نیز خول ، غلاف ؛ نیام .
  • ایک طرح کا لمبا سا ڈھول جو بیچ میں سے چوڑا اور دونوں سروں پر سے پتلا ہوتا ہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خول

چھلکا ، پوست ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khol

Noun, Masculine

  • open, a kind of long drum, act of opening, hollow, cavity, case, scales, the body or hull of a boat or ship

Adverb

  • openly, candidly, clearly

खोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ विशिष्ट प्रकार के कीड़े-मकोड़ों का वह ऊपरी प्राकृतिक आवरण जिसके अंदर वे रहते हैं। जैसे-घोंघे, सीपी आदि का खोल।
  • किसी चीज का ऊपरी आवरण।
  • खोल2 (सं.)
  • टोप; शिरस्त्राण; खोद।

کھول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone