تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوط" کے متعقلہ نتائج

خُوط

نازک ٹہنی

خَوت

فوطہ دار، خزانچی، خراج وصول کرنے والا، وصول کنندہ

خُوطی

لگان کی وصولی ۔

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خُیُوط

دھاگے، ڈورے، ڈوریاں

خیط

सिला हुआ।

خَیط

حرام مرز، ریڑھ کی ہڈی کے اندر کا مغز

خَتا

زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوط کے معانیدیکھیے

خُوط

KHuut•ख़ूत

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

خُوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نازک ٹہنی
  • جسیم اور چالاک آدمی جو پھرتیلا اور ہنس مکھ ہو
  • گاؤں کا ہندو عہدہ دار، زمین دار کا کارکن، معتمد، یا کام دار، حکومت کی طرف سے لگان وصول کرنے کا ذمہ دار

Urdu meaning of KHuut

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk Tahnii
  • jasiim aur chaalaak aadamii jo phurtiilaa aur ha.nsmukh ho
  • gaanv ka hinduu ohdaadaar, zamiindaar ka kaarkun, motamid, ya kaamadaar, hukuumat kii taraf se lagaan vasuul karne ka zimmedaar

ख़ूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गांव का हिंदू पदाधिकारी, ज़मींदार का स्वयंसेवक, विश्वसनीय, या कामदार, प्रशासन की तरफ़ से लगान वसूल करने का ज़िम्मेदार
  • मोटा-ताजा व्यक्ति जो फुर्तीला और हँसमुख हो
  • मृदुल शाखा, कोमल डाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone