تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواب گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواب گُوں کے معانیدیکھیے
خواب گُوں کے اردو معانی
صفت
- خواب رنگ، خواب کی طرح کا، خواب جیسا
شعر
اک خواب گوں سی دھوپ تھی زخموں کی آنچ میں
اک سائباں سا درد کی پروائیوں میں تھا
اسی کی دید سے محروم جس کو دیکھنا چاہوں
مری آنکھوں کو اس کے خواب گوں پیکر پہ لکھ دینا
English meaning of KHvaab-guu.n
Adjective
- dreamy, like dream
ख़्वाब-गूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सपने का रंग, सपने की तरह का, सपना जैसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواب گُوں)
خواب گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔