تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑا کُلبلانا" کے متعقلہ نتائج

کِیڑا

(کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .

کِیڑا سی

دبلی، پتلی، چھوٹی سی، ننھی سی

کِیڑا سا

کیڑے کی طرح کا، چھوٹا سا، دُبلا پتلا، ننھا منّا

کِیڑا مار

ایک بوٹی ہے کہ سیاہ مٹی میں اُگتی ہے اور ایک بالشت سے دو بالشت تک اُونچی بڑھتی ہے پتّے اروی کے پتوں کی طرح مگر چھوٹے ہوتے ہیں اور پھول زردی مائل بہ درازی اور قاش دار ہوتا ہے، گندھانی .

کِیڑا ماری

رک : کیڑا مار معنی نمبر ۲، ایک بوٹی ، ایک پودا .

کِیڑا لَگْنا

دیمک یا گھن لگنا، کیڑے کا کسی چیز کو خراب کردینا

کِیڑا کھایا

کیڑا کھایا، وہ جسے کیڑے کھا جائیں، وہ جس کے جوئیں پڑجائیں، اجڈ، گنوار

کِیڑا دَبانا

جو علّت اُبنہ میں مبتلا ہو اس کی خواہش مٹانا، چُل مٹانا

کِیڑا اُچَھلْنا

علّتِ اُبنہ کا زور کرنا

کِیڑا رِینگْنا

دورہ پڑنا ، مالیخولیا ہونا ، بے چینی ہونا .

کِیڑا کُلبلانا

علت ابنہ کا زور ہونا، خواہش نفسانی کی شدت ہونا، چُل مٹوانے کو جی چاہنا، ہوس ہونا

کِیڑا مار گَنْدَن

رک: کیڑا مار معنی نبمر ۲، ایک پودے کا نام .

لَعابی کِیڑا

ایک حشرہ جو جسم سے چپچپا مادّہ خارج کرتا ہے.

گُوہ کا کِیڑا

(لفظاً) وہ کیڑا جو گوہ میں پیدا ہوتا ہے، چُنچنا، کرم

مَغْز میں کِیڑا ہونا

بڑا جھکی ہونا ، نہایت باتونی ہونا ، بڑا بکی ہونا

مَغْز میں کِیڑا ہے

دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے

دَریائی کِیڑا

دریا میں رہنے والا کیڑا ، گھونگا ، مرجان وغیرہ.

شیر کِیڑا

(حیوانیات) ایک وضع کا بھونرا جس کے پروں پر چتیّاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کرتا ہے.

جِگَر کِیڑا

مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

کِتابی کِیڑا

موم کِیڑا

موم کھانے والا کیڑا ، شہد کی مکھیوں کا دشمن کیڑا ۔

نَمازی کِیڑا

(حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام (Praying Mantis) ۔

چور کِیڑا

چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا ؛ ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، چور سنڈی

لَشْکَری کِیڑا

رک : لشکری سنڈی .

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

پادْرا کِیڑا

ایک کیڑا جس کی غذا چیون٘ٹیاں ہیں، چیون٘ٹیوں کو پکڑنے کے لیے وہ زمین میں بل بناتا ہے اور جب چیون٘ٹیاں اس میں داخل ہوتی ہیں تو ان کو پھان٘س لیتا ہے

اَگَن کِیڑا

آگا کا کیڑا ، سمندر .

کاٹھ کِیڑا

کھٹمل ، گھن

پَتکَت کِیڑا

پودوں کے پتوں کو چاٹنے والا کیڑا

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے

گُو کا کِیڑا

وہ کیڑا جو گُو میں پیدا ہوتا ہے، گندگی میں رہنے والا گندہ ہی ہوتا ہے

اِن کا کِیڑا

پَتَّھر کا کِیڑا

پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جواپنی غذا وہیں حاصل کرتا ہے.

لاکھ کا کِیڑا

وہ کیڑا جو لاکھ پیدا کرتا ہے .

نالی کا کِیڑا

وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔

کِتاب کا کِیڑا

۔(کنایۃً) وہ شخص جو ہر وقت کتاب کے مطالعہ میں مصروف رہے۔ ۲۔وہ کرم جو کتاب کو لگ جاتا ہے۔

سِیپی کا کِیڑا

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

رِزْق کا کِیڑا

اناج کھانے والا، مراد: انسان، جاندار، حیوان

ریشَم کا کِیڑا

چھوٹا کیڑا جو شہتوت کے درخت پر پالا جاتا ہے اس کے لُعابِ دہن سے ریشم کا تار حاصل کیا جاتا ہے

اَنْگارے کا کِیڑا

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

اَناج کا کِیڑا

اناج پر گزر بسر کرنے والا (انسان)

گوبَر کا کِیڑا

رک : گُو کا کیڑا

اَن پُورْنا کا کِیڑا

اناج کا کیڑا، انسان

گُوہ کا کِیڑا گُوہ میں رَہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

زَخْم میں کِیڑا پَڑْنا

زخم کا خراب ہوجانا یا سڑ جانا ۔

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑا کُلبلانا کے معانیدیکھیے

کِیڑا کُلبلانا

kii.Daa kulbalaanaaकीड़ा कुलबलाना

محاورہ

مادہ: کِیڑا

کِیڑا کُلبلانا کے اردو معانی

  • علت ابنہ کا زور ہونا، خواہش نفسانی کی شدت ہونا، چُل مٹوانے کو جی چاہنا، ہوس ہونا
  • دورہ پڑنا، بے چینی ہونا، پریشانی ہونا، تکلیف ہونا

कीड़ा कुलबलाना के हिंदी अर्थ

  • गुदामैथून कराने की ईच्छा होना, मन की ईच्छा का तीव्र होना, चुल मिटवाने को जी चाहना, वासनापूर्ण होना
  • दौरा पड़ना, बेचैनी होना, परेशानी होना, तकलीफ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑا کُلبلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑا کُلبلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone