تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی نے کیا کِیا" کے متعقلہ نتائج

کِسی نے کیا کِیا

۔طنز سے کہتے ہیں یعنی کسی نے کیا نقصان پہونچایا۔ میری تمھارا۔ اُن کا کے ساتھ استعمال میں ہے۔ ؎

مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا

قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں

اَچّھا کِیا خُدا نے بُرا کِیا بَنْدے نے

نیکی خدا کی توفیق سے ہے اور برائی اپنے کام کا نتیجہ

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

چاند نے کھیت کِیا

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

ولی نے کِیا کام شَیطان کا

۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی نے کیا کِیا کے معانیدیکھیے

کِسی نے کیا کِیا

kisii ne kyaa kiyaaकिसी ने क्या किया

کِسی نے کیا کِیا کے اردو معانی

  • ۔طنز سے کہتے ہیں یعنی کسی نے کیا نقصان پہونچایا۔ میری تمھارا۔ اُن کا کے ساتھ استعمال میں ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی نے کیا کِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی نے کیا کِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words