تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑھا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُڑھا کَرنا

دُکھ رنج ، فکر کرنا.

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

کَھڑا کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

کَڑا کَرْنا

سخت کرنا، اکڑا لینا، جیسے بدن کڑا کرلینا

کَتھا کَرنا

قصہ سنانے کا اہتمام کرنا ، مجلس منعقد کرنا ، قصہ سُنانا.

ہاتھ کَھڑا کَرنا

کسی بات کا اعلان کرنے سے پہلے توجہ حاصل کرنے کے لیے ہاتھ بلند کرنا ؛ کسی بات کا جواب دینے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا نیز کسی امر میں اپنی رائے یا منظوری ظاہر کرنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا ۔

جَھگْڑا کَھڑا کَرنا

رک : جھگرا اُٹھانا یا کرنا.

ہَنگامَہ کَھڑا کَرنا

فتنہ و فساد برپا کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا، ہلچل یا افراتفری پیدا کرنا، شور مچانا، احتجاج کرنا

نِشان کَھڑا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا، پرچم لہرانا ۔ ا

مُقَدَّمَہ کَھڑا کَرنا

دعویٰ پیدا کرنا ؛ جھگڑا اُٹھانا

لوڑا کَھڑا کَرنا

مردانہ آلۂ تناسل کو حالت استاداگی میں لانا .

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .

رُویاں کَھڑا کَرنا

رک : رواں کھڑا کرنا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

مَنجھا کَھڑا کَرنا

کسی کام میں رخنہ اندازی کرنا ، رکاوٹ ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑھا کَرنا کے معانیدیکھیے

کُڑھا کَرنا

ku.Dhaa karnaa•कुढ़ा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُڑھا کَرنا کے اردو معانی

  • دُکھ رنج ، فکر کرنا.

Urdu meaning of ku.Dhaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dukh ranj, fikr karnaa

कुढ़ा करना के हिंदी अर्थ

  • दुखी होना, चिंता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑھا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑھا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone