تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوکَر چَنْدی" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چَنْدی

راتب ، روزینہ.

چِنْدی

پھٹے ہوئے کپڑے کا ٹکڑا ، چھیتھڑا ، کترن ، دھجی ، تھیگلی ؛ حصہ ، بھاگ .

چَنْڈی ماتا

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چَندی مَنْدَپ

مکان کی دیواروں پر رن٘گین نقش و نگار اور تصاویر وغیرہ بنانے کا کام ، چھپر کی چھ کا بن٘گلے کی وضع کا خوش نما بنا ہوا مکان ، چوپال یا پوجا پاٹ کی جگہ

چَنْدِینَہ

متفرق، مختلف

چَنْدِیہا

چان٘دی کا ، چان٘دی کے رن٘گ کا ، سفید ، نقرئی.

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

چِنْدی چِنْدی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پُرزے پُرزے کرنا، چتی چتی کرنا، چھیتڑے بکھیرنا

چِنْدی کَرْنا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چُنْڑی

رک : چُنری.

چِنیڑو

گینْد

چِنْدِی سَمْجھانا

ذرا ذرا معنی سمجھانا، بال کی کھال نکالنا

چَنْدا

مور کی دُم کے پروں پر چمک دار حلقہ جو چان٘د سے مشابہ ہوا ہے

چُنْدی

رک : چُندھی ؛ بدچلن عورت ، زانیہ ، فاحشہ ، دلالہ ، کٹنی.

چُونڑی

چُنری

چانڑی

(کاشتکاری) چان٘ڈی

چُنِیِدہَ

چیدہ ، منتخب، چُنے ہوئے، چوٹی کا، اعلیٰ

چَونڑا

کن٘واں یا تہ خانہ جو اناج رکھنے کےلئے بنایا جائے .

چینڑا

جوان، چھوٹا، نوعمر

چونڑا

رک : چون٘ڈا (معنی نمبر ۵).

چَونڑُو

رک : چون٘ڈو .

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چَھنْدا

رک : چھان٘دا (حصۂ فقیر).

چُنْدو

رک : چندھو .

چَنڈا

ناراض یا خشمگیں عورت

چونڈا

سر، منڈیا، جھون٘ٹا، بالوں کی چوٹی، چٹیا، بالوں کا گچّھا، جوڑا

چَونڈُو

بیوقوف، احمق

چونڈے

چون٘ڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چینڈو

چین٘دو

چَندے

غیر معیّن تعداد، کچھ مدت، تھوڑے دن

چَنْدُو

حضرت امیر خسرو کے ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ .

چُنْدا

وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

چَنْدوئی

رک : چندوا معنی نمبر ۵ ، چان٘ڈا.

چُوندی

چال، ترکیب، دھوکا

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

چِیندی

چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی

چھانڈا

رک : چھان٘دا (۳)، بھوجن ، پکوان ؛ حصہ ، بخرہ.

چَھونڈا

چَھنْدی

بد دیانت ، دغا باز.

چھاندُو

ہوشیار ، تجربے کار اور پکّا ٹھگ جو اپنا بھید نہ دے.

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

مَنگَل چَنڈی

(ہندو) ایک دیوی کا نام، دُرگاجی

رُوپ چَنْدی

(موسیقی) تال کی ایک قِسم جس کے ماترے دس ہیں ، لیکن چون٘کہ بجانے میں بول وقفے سے آتے ہیں اس لیے اکثر اس کو چودہ ماترے کا شُمار کرتے ہیں.

دِیپ چَنْدی

(موسیقی) امید و آس سے متعلق ایک سُر جو بَہار کے موسم میں یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے ؛ چاند جیسی خوبی والا.

کُوکَر چَنْدی

ایک روئیدگی جس کے پتّے کاسنی اور تمبا کو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہوتے ہیں ، ان کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کے لیے مفید ہے ، کُتّا اس کو کھاتا ہے تو قّے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں.

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

نانَک چَندی اِینٹ

ایک قسم کی اینٹ جس میں دراڑیں پڑی ہوتی تھیں ۔

چونڈا اُپاڑْنا

رک : چون٘ڈا نوچنا.

چونڈا دُھوپ میں سَفید کَرنا

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

چونڈا مُنڈْوانا

چون٘ڈا منڈنا (رک) کا تعدیہ ، بے عزتی برداشت کرنا ، بدنامی اٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوکَر چَنْدی کے معانیدیکھیے

کُوکَر چَنْدی

kuukar-chandiiकूकर-चंदी

وزن : 2222

کُوکَر چَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جس کے پتّے کاسنی اور تمبا کو کے پتوں کے مشابہ ہوتے ہیں اور انتہائی بدبودار ہوتے ہیں ، ان کا لیپ دیوانے کُتّے کے کاٹے کے لیے مفید ہے ، کُتّا اس کو کھاتا ہے تو قّے کرتا ہے اس لیے اس کو ککروندہ بھی کہتے ہیں.

English meaning of kuukar-chandii

Noun, Feminine

  • small wild tree with thick leaves, a paste made of which is used for the bite of a mad dog

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوکَر چَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوکَر چَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone