تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگَّا" کے متعقلہ نتائج

لَگَّا

لمبا بان٘س، لمبی چھڑی

لَگَّا ہونا

تعلق ہونا، آشنائی ہونا

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

لَگَّا سَگّا ہو جانا

آنکھ لڑ جانا ، تعلق ہوجانا ، آشنائی ہوجانا.

لَگَّا کھانا

ہم پلّہ ہونا، ہمسر ہونا، برابری کرنا، ہمسری کرنا، نسبت رکھنا (پیشتر نفی کے ساتھ مستعمل)

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگَّا سَگّا کَر لینا

آنکھ لڑانا، تعلق قائم کرلینا، آشنائی کرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَّا کے معانیدیکھیے

لَگَّا

laggaaलग्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لَگَّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبا بان٘س، لمبی چھڑی
  • ٹیڑھی لکڑی جو لمبی لکڑی میں باندھتے ہیں اور اس سے پیڑ پر سے پھل توڑنے کا کام لیتے ہیں
  • ایک لمبا بان٘س جس میں پتلی پتلی لکڑیاں باندھتے اور اس سے پتنگ لوٹنے کا کام لیتے ہیں
  • ناؤ کھینے کا چپّو، ڈانڈ، ناؤ کی بلّی، ناؤ کا لمبا بان٘س
  • لاگ، پیار، محبت ، دوستی، لگاؤ
  • ربط ضبط، تعلق، آشنائی
  • برابری، ہمسری، مشابہت، مناسبت
  • ڈھنگ، ڈول
  • آغاز، شروع
  • پہنچ، رسائی، دخل
  • (جلد سازی) کتاب کے دس جز کی ایک گڈی
  • (ھ) مذکر۔لانبا بانس، ٹیڑھی لڑکی جو لانبی لکڑی میں باندھتے ہیں اور درختوں سے میوہ توڑنے کا اس سے کام لیتے ہیں، ایک قسم کا لانبا بانس جس میں پتلی پتلی لکڑیاں باندھ کر پتنگ لوٗٹنے کا کام لیتے ہیں مناسبت، تعلُّق، واسطہ، ربط، برابری، ہمسری، مشابہت، ڈھنگ، ڈول، شروع، آغاز، لوگ آئے نہیں اور تم نے کھانے کا لگا لگا دیا، پونہچ، رسائی، دخل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laggaa

Noun, Masculine

  • seemed, stuck, struck

Adjective

  • appended
  • burnt (curry, etc.)
  • busy with
  • connected, attached to, related

लग्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई प्रकार के कार्यों में काम आनेवाला लंबा बाँस, जैसे नाव चलाने का लग्गा
  • पेड़ से फल तोड़ने का लग्गा, मुहा०-लग्गे से पानी पिलाना बिलकुल अलग या बहुत दूर रहकर नाम मात्र के लिए थोड़ी-सी या नहीं के बराबर सहायता करना
  • (साधाणतः बाँस का बना) लंबा और पतला डंडा जिसके छोर पर ऊँची डाल से फल आदि तोड़ने के लिए अँकुसी लगी रहती है
  • नाव खेने वाला बाँस
  • कीचड़ हटाने का बड़ा फरसा

لَگَّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words