تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگَّا کھانا" کے متعقلہ نتائج

لَگَّا کھانا

ہم پلّہ ہونا، ہمسر ہونا، برابری کرنا، ہمسری کرنا، نسبت رکھنا (پیشتر نفی کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَّا کھانا کے معانیدیکھیے

لَگَّا کھانا

laggaa khaanaaलग्गा खाना

محاورہ

لَگَّا کھانا کے اردو معانی

  • ہم پلّہ ہونا، ہمسر ہونا، برابری کرنا، ہمسری کرنا، نسبت رکھنا (پیشتر نفی کے ساتھ مستعمل)
  • برابر کا ہونا، بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) پیداوار اور معدنیات کے اعتبار سے یورپ کسی طرح ہندوستان سے لگّا نہیں کھا سکتا

English meaning of laggaa khaanaa

  • be comparable (with)
  • fit into (scheme of things)

लग्गा खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔हम पिला होना। बराबर का होना। निसबत रखना। बेशतर सल्ब के साथ मुस्तामल है। (इबनुलवक़्त) पैदावार और मादनियात के एतबार से यूरोप किसी तरह हिंदूस्तान से लगा नहीं खा सकता।
  • हम पल्ला होना, हम-सर होना, बराबरी करना, हमसरी करना, निसबत रखना (पेशतर नफ़ी के साथ मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگَّا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگَّا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone