تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَو بَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

لو

کان کے نچلے حصّے کی نوک جس میں صرف گوشت ہوتا ہے (اور جس میں سوراخ کر کے بُندے وغیرہ پہنے جاتے ہیں) ، کچیا ، بنا گوش .

لَوع

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لَونْڈے

لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَوزَہ

گلے کے اندر ایک طرف کا غدود، بادامک، لوزہ

لَوث

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لَوز

لَوذ

لَونڈ

لونڈے (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : لونڈہار ، لونڈپن.

لَوند

(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ

لَوزا

گھوڑوں کی ایک قسم .

لَوزی

لوز سے مشابہہ ، مثل بادام ، لوز کا ، غدودی .

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لَونڈا

لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ

لَوڑے

لوڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

لَونڈھایا

لونڈے (رک) سے منسوب ، بچوں کا سا ، وہ شخص جو لڑکوں سے صحبت رکھتا ہو

لَوندھ

رک : لونڈ ، لونڈا.

لَونگِیَہ

رک : لونگی.

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونگَر

بے وقوف ، جاہل ، اَن پڑھ ، گن٘وار.

لَونجی

کچے آم کی پھانکوں کا اچار

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لَوٹْتا

لوٹنا سے حالیۂ نا تمام، تراکیب میں مستعمل، واپس ہونا، پلٹنا

لونڈھائی

لڑکوں سے منسوب

لَولاسی

پھولوں کی چھڑیاں (مارنے کی رسم) جو سالیاں دولھا کے اس وقت مارتی ہیں جب وہ شادی کے بعد پہلی بار زنانے میں جاتا ہے

لَونٹھا

رک : لوٹھا ، ہٹّا کٹّا ، موٹا تازہ.

لَونکْنا

چمکنا ، کون٘دنا.

لَوعَت

لَوزاتی

لوزات (رک) کی طرف منسوب ، تراکیب میں مستعمل .

لَو فَرَضْنا

اگر ہم نے فرض کیا، فرض کرو، بالفرض

لَولاس

لَوزِینَہ

لوزینج، بادام کا حلوا، ایک قسم کی مٹھائی جس میں مغزبادام ڈالتے ہیں

لَوڑَم

کم عقل ، بیوقوف ، گدھا .

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لَوٹا

لَوزات

حلوے یا جمی ہوئی برفی وغیرہ کے نکیلے چوپھل کی شکل کے ٹکڑے، شکر پارہ شکل

لَونکْڑی

رک : لومڑی ، روباہ.

لَونکْڑا

رک : لوکڑا ، لڑکا ، لونڈا

لَوْذَعی

عقل مند، دانا، ذہین، زود فہم، نہایت عقل مند،

لَوزَتَین

گلے کے اندر کے دونوں غدود جو بادام کی شکل کے ہوتے ہیں .

لَونڈِیا

بیٹی، دختر (تحقیر سے دختر کو بھی کہتے ہیں)

لَو حَشَ اللہ

خدا وحشت نہ دے، تعظیم یا استعجاب کے موقع پر بطور کلمۂ تحسین مستعمل

لَونگِیا

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَوزنان

لَوحِ دِل

أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔

لَو بَڑْھنا

چراغ کی لو کا بلند ہونا ، روشنی تیز ہونا .

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

لَوھْڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لَوزِینَج

وہ حلوا جو بادام اور پستے کی گری سے تیار ہوتا ہے .

لَوزِیات

لوز کی جمع لیکن واحد کے طور پر مستعمل،حلوے کی ایک قسم خصوصاً بادام کا حلوا

لَوہْڑا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

لَوعات

لَو پَکَڑْنا

جل اُٹھنا ، مشتعل ہونا .

لَونڈا پَن

چھوکرا پن، لڑکپن نیز چھچھوراپن، خام کاری، ناپختگی

لَوٹ پَلَٹ

الٹ پھیر، اوپر تلے، ادل بدل، تغیّر و تبدّل

لَوٹ پھیر

ردَ و بدل، ہیر پھیر

لَوح قَلَم

تختی اور خامہ، خدا کے احکام کی تختی اور اس کے لکھنے کا قلم قدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں لَو بَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

لَو بَھڑَکْنا

lau bha.Daknaaलौ भड़कना

محاورہ

لَو بَھڑَکْنا کے اردو معانی

  • تیل ختم ہونے کے وقت چراغ کا شعلہ تیز ہو جانا (جس کے بعد چراغ بُجھ جاتا ہے)

English meaning of lau bha.Daknaa

  • flickering of the lamp, dying moments of a lamp

लौ भड़कना के हिंदी अर्थ

  • तेल ख़त्म होने के समय दीपक की लौ का तेज़ हो जाना (जिसके बाद दीपक बुझ जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَو بَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَو بَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone