تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکا" کے متعقلہ نتائج

لُکا

لُکانا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل، چھپا ہوا، چھوٹی جوں

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لُکاٹ

لوکاٹ ، زرد رنگ کا ایک پھل جو بڑے بیر کے برابر ہوتا ہے اور اندر سے تین چار بیج نکلتے ہیں.

لُکار

دوپٹّا ، جسم کو چُھپانے کا کپڑا.

لُکان

۔(بر وزن دُکان) مذکر۔ ایک داؤ کا نام۔ کُشتی میں حریف کو تکان دے کے نیچے لانا۔

لُکاچُھپی

لُکنے چھپنے کا عمل، لکنا چھپنا، خفیہ واردات، چُھپ کر، خاموشی سے، ڈھکی چھپی صورت میں

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لُکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر ، راز دارنہ.

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

چُھپا لُکا

رک : چُھپا ڈھکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکا کے معانیدیکھیے

لُکا

lukaaलुका

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: لُکانا

لُکا کے اردو معانی

فعل

  • لُکانا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل، چھپا ہوا، چھوٹی جوں

شعر

English meaning of lukaa

Verb

  • concealed, hidden
  • hide, conceal, peekaboo

लुका के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • अप्रकट, गुप्त, प्रच्छन्न, प्रच्छादित, संगुप्त, तिरोहित, गोपनीय, रहस्यमय, छिपाया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words