تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُکا" کے متعقلہ نتائج

چُکاؤ

فیصلہ

چُکائی

تصفیہ، فیصلہ

چُکا دَہی

منجمد دہی (جس کا پانی ٹپکا دیا گیا ہو).

چُکانا

(کسی چیز کی) قیمت یا اُجرت ٹھہرانا، مول تول کرنا

چُکارا

(کاشت کاری) چک پرقبضہ کرنے کا نذرانہ، جو مالک کو دیاجائے، چکوتا، چکت، محصول، واجبات

چُکاو

چُکاؤُ

چکانے والا، طے کرنے والا، قرض ادا کرنے والا

چُکاڑ

مٹی کا چھوٹا پیالہ

چُکا دینا

بھاؤ کرنا، مول کرنا

چُکائی دینا

فریب دینا، دھوکا دینا

ہو چُکا

نہیں ہونے کا ، ہاتھ اٹھاؤ ، ہاتھ دھو بیٹھو ، صبر کرو

یِہ ہو چُکا

یہ نہیں ہو سکتا ، یہ نہیں ہو گا ؛ کسی کام کے ممکن نہ ہو سکنے پر بولتے ہیں یعنی نہیں ہو سکتا نیز کام کے ہو جانے پر بھی بولتے ہیں نیز جب کوئی کام تکمیل کے قریب ہو تب بھی کہتے ہیں

نَصِیب ہو چُکا

ہرگز کبھی نصیب نہ ہونا ، ممکن نہ ہونا ، ممکن نہیں ، نصیب نہیں ہونے کا ، ناممکن ہے

وُہ کَر چُکا

(طنزاً) وہ نہیں کرنے کا، یہ کام وہ نہیں کرے گا، یہ کام اس سے نہیں ہو گا

قُل ہو چُکا

قِصَّہ چُکا دینا

کام تمام کردینا ، ہلاک کر دینا.

جا چُکا

آ چُکا

(طنزیہ) نہیں آئے گا، نہیں آؤگے، آنے کی امید نہیں

عَرْصَہ سے تیل جَل چُکا ہے

مدّت سے زور ختم ہو چکا ہے.

تُو کَر چُکا

(مراد) تو نہیں کرے گا یا تجھ سے نہیں ہو سکے گا

مَیں کَر چُکا

(طنزاً) میں تو نہیں کروں گا ، میں باز آیا

تیل جَل چُکا

۔(مجازاً) روح تحلیل ہوگئی۔ ضعیفی آگئی۔ مال صَرف ہوگیا۔

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

خُدا کے ہاں سے جَواب ہو چُکا اَپْنی خُوشی جِیتے ہَیں

(زِندگی کے دن پورے ہو گئے ہیں) نااُمیدی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُکا کے معانیدیکھیے

چُکا

chukaaचुका

وزن : 12

English meaning of chukaa

  • having done

چُکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words