تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماگ" کے متعقلہ نتائج

ماگ

راستہ، راہ

ماگھی میلَہ

رک : ماگھ میلا.

ماگ اُٹھانا

قدموں کے نشان دیکھنا ، سراغ لگانا ، کھوج لگانا .

ماگھ نَن٘گے بَیساکھ بُھوکے

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

ماگْنا

مانگنا .

ماگْلا

(خراد) کھراد کے اڈے کے دھرے کا نکیلا کیلا .

ماگھے جاڑ نَہ پُوسے جاڑ

ماگھ یا پوس میں سردی نہیں ہوتی بلکہ ہوا چلنے سے سردی ہوتی ہے

ماگَدھ

۱. مگدھ دیش یا بہار کا باشندہ

ماگھی

ماگھ سے متعلق، ماگھ کا، ہندی سال کا گیارہواں مہینہ (مطابق جنوری، فروری)

ماگھ

ہندوؤں کے سال کا گیارھواں مہینہ (مطابق جنوری، فروری)

ماگھ میلا

ایک مشہور میلا جو گنگا اور جمنا کے سنگم پر الہ آباد میں لگتا ہے .

ماگھات کی فَصْل

وہ فصل جو ماگھ کے مہینے میں بوئی جائے .

ماگھات

وہ زمین جس میں ماگھ کے مہینے میں آئندہ فصل کے واسطے ہل چلایا جائے .

ماگھی میلا

رک : ماگھ میلا.

ماگھ نَنْگی بَیساکھ بُھوکی

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ تَلاتَل باڑھے، پھاگُن گوڑے کاڑھے

ماگھ کے مہینے میں سردی کی وجہ سے ان٘سان سکڑ کر سوتے ہیں، پھاگن میں گھٹنے پھیلا لیتے ہیں

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

ماگھے جاڑ نہ پوسے جاڑ، بتا سے جاڑ

ماگھ یا پوس میں سردی نہیں ہوتی بلکہ ہوا چلنے سے سردی ہوتی ہے

مِہگا

رک : مہنگا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماگ کے معانیدیکھیے

ماگ

maagमाग

وزن : 21

موضوعات: بکرمی تقویم

ماگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماگھ
  • (قالین بافی) قالین بافی کا اڈا، جنوبی ہند میں ماگ کہلاتا ہے، یہ ایک قسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے، جس کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں اور بغلی کھڑی لکڑیاں کنہ ساز یا کنہ سار کہلاتی ہیں، داچا
  • راستہ، راہ
  • (مجازاً) پاؤں کا نشان، نقشِ قدم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماغ

دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maag

Noun, Masculine

  • a road

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone