تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ مُنَوَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ مُنَوَّر کے معانیدیکھیے
ماہِ مُنَوَّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روشن چاند ، پوری آب و تاب سے چمکنے والا چاند ؛ مراد : چودھویں کا چاند ؛ (مجازاً) کامل شے.
شعر
بھری دوپہری سائے بناتا رہتا ہوں میں لفظوں سے
تاریکی میں بیٹھ کے ماہ منور لکھتا رہتا ہوں
یقیناً ہے کوئی ماہ منور پیچھے چلمن کے
کہ اس کی پتلیوں سے آ رہا ہے نور چھن چھن کے
بیٹھا ہوں سیہ بخت و مکدر اسی گھر میں
اترا تھا مرا ماہ منور اسی گھر میں
English meaning of maah-e-munavvar
Noun, Masculine
- bright moon, the full moon
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ مُنَوَّر)
ماہِ مُنَوَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔