تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُولی بات" کے متعقلہ نتائج

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

بات میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بات بات

ہر بات، ہر ایک بات، ایک ایک بات

باتوں بات

چٹکلوں میں، لطیفوں میں

بات بے بات

خوامخواہ، بلاوجہ، موقع بے موقع

بات بات میں

رک : بات بات پر.

بات نِکاس

(منطق) منطق استخراجی (رک)

بات چِیت

گفتگو، بول چال، حرف و حکایت

بات میں بات

ایک موضوع پر گفتگو میں کوئی اور مسئلہ، اثناے گفتگو

بات سو بات

جیسا موقع ہوگا دیکھا جائے گا

بات کی بات میں

ذراسی دیر میں، پل بھر میں

باتوں میں

گفت و شنید میں، بات چیت میں، گفتگو میں

بات کھولْنا

راز افشا کرنا

بات باندھنا

غلط خیال قائم کرنا ، غلط گمانی کرنا ، ازخود سوچ بیٹھنا ، خلاف بیانی کرنا ، جھوٹی دلیل کرنا.

بات پھیْنکنا

(عوامی) طعنے مارنا، آوازہ کسنا، بولی ٹھولی مارنا

بات میں بات آنا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

بات سَہْنا

کڑی سن کر تحمل کرنا ، تو تڑاق پر صبر کرنا ، طعنے سہنے یا بدزبانی کو برداشت کرنا.

بات چَپاتی

ایک قسم کی چپاتی ، ایک نہایت پتلی اور بڑی روٹی ، نانِ ہوائی ۔

بات سَنوارنا

برہمی کی اصلاح کرنا ، بات بنانا.

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

بات سُنْنا

بات سنانا کا لازم

بات پَکَڑْنا

نکتہ چینی کرنا، اعتراض جڑنا، گرفت کرنا، کسی شخص کو اسی کے قول سے قائل کرنا

بات اُڑْنا

خبر مشہور ہونا

بات سوچْنا

معاملہ تجویزکرنا

بات میں بات عیب ہے

کسی کی بات کے بیچ میں بولنا برا ہے

بات پَڑْنا

موقع پیش آنا

بات پَھیلانا

کسی بات کی ڈگڈگی پیٹنا، کسی امر کو شہرت دینا، مشہور کرنا

بات آزمانا

کسی امر کا تجربہ کرنا

باتی

کپڑے یا روئی کو بَٹْ کربنائی ہوئی سلائی جو تیل تا گھی میں ڈوبوکرچراغ جلانے کے کام آتی ہے، بتی

باتا

رک : بات.

بات گَنوانا

ساکھ ختم کرنا، بے وقعت ہو جانا، عزت آبرو خاک میں ملا دینا

بات یہ ہَے

اصل مقصد یا مطلب یہ ہے، خلاصہ یہ ہے

بات لَڑنا

بحث پڑ جانا، مقابلہ ٹھن جانا (کسی معاملے میں)

بات سَمانا

کسی بات کی دھن لگ جانا، دل میں کسی خیال کا بیٹھ جانا

بات سُنانا

کوئی حرف من٘ھ سے نکالنا جس سے آواز یا گفتگو سننے کا موقع ملے

بات جَڑْنا

چغلی کھانا ، حیلہ یا بہانہ کر دینا.

بات چَندرانا

کچھ کہہ کر مکر جانا

بات کَرنے میں

آناً فاناً، لمحے میں، ذرا سی دیر میں

بات اُڑانا

التجا کو ٹالنا، مطلب سے پہلو بچانا

بات جوڑْنا

دل سے گڑھنا ، کسی کی طرف ایسی بات منسوب کرنا جو اس نے نہ کہی ہو.

بات کاڑْنا

بات چھیڑنا .

بات بَڑھاؤ

بات سُوجْھنا

نیا مضمون خیال میں آنا ؛ تدبیر سمجھ میں آنا ؛ معاملے کی تہ کو پہن٘چنا.

بات توڑْنا

کسی کی گفتگو کے اثنا میں بول اٹھنا، قطع کلام کرنا، بات کاٹنا

بات تاڑْنا

انداز سے معاملے کو سمجھنا، قرائن سے جان لینا

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات پَہُنچْنا

کوئی کلام وغیرہ یا اس کا سلسلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا

بات میں بات نِکَلْنا

بات میں بات نکالنا کا لازم

بات میں بات مِلانا

معاملے میں باریکی نکالنا

بات ہاتھی پائے بات ہاتھی پانو

بات ہی کی بدولت (کبھی) انعام ملتا ہے اور اسی کی وجہ سے (کبھی) سزا بھگتنا پڑتی ہے

بات بات میں موتی پِرونا

نہایت سلیقے سے بات کرنا، خوش اسلوبی سے گفتگو کرنا

بات مَنگْوانا

من٘گنی یا نسبت کا پیغام من٘گوانا .

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولی بات کے معانیدیکھیے

مَعْمُولی بات

maa'muulii-baatमा'मूली-बात

وزن : 22221

مَعْمُولی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات

English meaning of maa'muulii-baat

Noun, Feminine

  • an ordinary matter, everyday issue

मा'मूली-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • औपचारिक मामला या बात, छोटी बात, सहल और आसान बात, ग़ैर-अहम बात, महत्वहीन बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُولی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُولی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone