تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل کُچَیل" کے متعقلہ نتائج

کُچَیل

میل ؛ کیچڑ (میل کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

کُچَیلا

میلا، گندہ، ملن (میلا کے تابع کے طور مستعمل)

کُچَل

کچلنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: کچل جانا، کچل دینا، کچل ڈالنا وغیرہ

کُچال

بد چلن، گمراہ، بدچلنی، بدکرداری

کُنْچَل

بڑا ہاتھی، تراکیب میں مستعمل.

کُچَل طاقَت

رک : کُچل زور (Crushing Strength) کوک کی کچل طاقت کافی ہوئی چاہیے تاکہ فرنیس میں یہ چارج کا بوجھ برداشت کر سکے .

کُچَل دینا

زور کم کرنا، پائمال کرنا، پامال کرنا، مسل دینا، دبا دینا، پسپا کرنا

کُچَل زور

(Crushing Strength) کا اُردو ترجمہ

کُچَل جانا

کسی وزنی چیز سے دب کر پس جانا، بوجھ پڑنے سے بچک جانا

کُچَل ڈالنا

کچل دینا

کُچَل کَر مَرْنا

کسی بھاری چیز کے نیچے دب کر مرنا

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے

کُچَلْوانا

کسی سے مدد سے کچلنا، کسی چیز کو اجرت دے کر کچلوانا

کُچَلْنا

مسلنا

کُچیلْنا

رک : کچلنا.

کاچال

کاچا

کیچُل

ایک قسم کا سفید چتی دار پوست جو سانپ کے بدن سے اُترتا ہے نیز کیچلی

کُچالو

مَیل کُچَیل اُتارنا

رک : میل اتارنا ، گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ، چمکانا ، مانجھنا ۔

مَیل کُچَیل

میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ

مَیل کُچَیل دُور کَرنا

رک : میل کچیل اُتارنا ، صاف کرنا ، نکھارنا ۔

کیچل جھاڑنا

کیچلی بدلنا، نئی کیچلی نکلنے پر سانپ کا اپنی پرانی کیچلی گرانا

کُچْلا مِٹّی

(کاشت کاری) چکنی زراعتی مٹی کی ایک قسم جس میں پانی آسانی سے سرایت نہیں کرتا

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

قَینچِیلا دار

(ارضیات) قینچی جیسی شکل رکھنے والا ، قینچی کی ہیئت کا (پتھر وغیرہ).

کیچْلی چھوْڑنا

رک : کیچلی جھاڑنا .

کیچُلی جھاڑْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

کُچْلائی

کچلنے کا عمل، کچلا جانا

کُچلی والا جانوَر

۔وہ جانور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنجہ کا کام لے۔ جیسے شیر۔ چیتا۔ بھیڑیا وغیرہ۔

کُچْلی والا

وہ جانور جس کے جبڑے میں کچلیاں پائی جائیں اور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنچہ کا کام لے ، جیسے ؛ شیر ، چیتا اور بھیڑیا وغیرہ

کیچُلی بَدَلْنا

سان٘پ کا پرانا پوست اُتار کر نیا پوست لانا

کُچْلا کَر دینا

کچومر نکال دینا ؛ مارتے مارتے صورت بگاڑ دینا

کُچْلا بَنا دینا

قیمہ کرنا ، کچُومر نکالنا ؛ مارنا پیٹنا

کُچْلِیاں

کُچلی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُچْلِیاں تیز کَرْنا

کھانے کے لیے تیار ہونا

کیچُلی کا مُوباف

کیچلی کی وضع کا بنا ہوا موباف

کُچلِیاں نِکَلنا

۔کچلیوں کا نمودار ہونا۔

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

کُچْلی ہُوئی

پائمال کی ہوئی ، رون٘دی ہوئی ؛ مصیبت زدہ

کُچْلِیاں ٹُوٹْنا

دانْت باقی نہ رہنا ، بوڑھا ہونا

کُچْلِیاں پُھولْنا

کچلیاں نکلتے وقت مسوڑوں کا متورم ہونا

کُچْلِیاں پُھوٹْنا

کُچلیاں نکلنے کی ابتدا ہونا ؛ ہوشیار ہونا

کُچْلِیاں جَمانا

خون پینے کے لیے تیار ہونا ، سامنے کے نوکیلے دانت گاڑ دینا

کُچلا جانا

مسلا جانا، روندا جانا، مارا جانا، پیٹا جانا

کُچْلا کَرْنا

کچومر نکال دینا ؛ مارتے مارتے صورت بگاڑ دینا

کیچُلی میں آنا

سانپ کا نئی کیچلی بدلنے کو ہونا

کُچْلا بَنانا

قیمہ کرنا ، کچُومر نکالنا ؛ مارنا پیٹنا

کیچلی ڈالنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی جھاڑنا، نیا روپ اختیار کرنا، نیا سوانگ بھرنا

کیچُلی اُتارْنا

سانپ کا اپنی کیچلی گرانا، کیچلی اُتار پھینکنا

کیچُلی بَھرْنا

سانپ کے جسم پر سے کیچلی کے اُترنے کا زمانہ آنا

کُچْلا نِکالْنا

مارمار کر کچومر بنا دینا، اتنا مارنا کہ صورت بگڑ جائے

کیچُلی کا لَچْکا

ایک قسم کا لچکا جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سانپ کی کیچلی کی طرح لمبا ہو جاتا ہے

کَچ لَوندا

گُون٘دھے ہوئے آٹے کا پیڑا، گیلی مٹی، آٹا یا کسی اور گیلی چیز کا پیڑا، کجی پھلیوں کا گُچھا

کیچُلی سی ڈالْنا

رنگ بدلنا، نئی صورت اختیار کرنا، روپ نکالنا

کُچْلا ہُوا

بچکا ہوا ، شدید ضرب یا دباؤ سے بگڑا ہوا ، شکستہ ، دبا ہوا ؛ (مجازاً) مصیبت زدہ

کیچُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کُچْلاؤ

دباؤ ، دبانے کا عمل

کُچْلی

سیتا دانت جو عین آنکھ کے مقابل اور ڈار ھونکے بعد ہے، نوکدار دانت جو گوشت خواروں کے واسطے ایک قدرتی اوزار ہے

کُچلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کُچَیل کے معانیدیکھیے

مَیل کُچَیل

mail-kuchailमैल-कुचैल

وزن : 21121

موضوعات: کنایۃً کھانا

مَیل کُچَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ
  • (مجازا) نقائص ، عیوب ، خامیاں ۔
  • (مذہبیات) بری باتیں یا عادتیں ، کمینگیاں ، بد اعمالیاں ۔
  • (کنایۃً) کدورتیں ، رنجشیں ، بدگمانیاں
  • بے اصل یا غیرمتعلق باتیں ، موضوع سے ہٹی ہوئی باتیں
  • فضول یا زائد چیزیں ، پھینکی ہوئی یا ضائع کردہ چیزیں ، گھٹیا چیزیں (عموما ہاتھوں کے ساتھ مستعمل) ۔
  • کھوٹ ، آمیزش (کھانے یا کسی دھات میں) ۔

English meaning of mail-kuchail

Noun, Masculine

  • dust and dirt

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل کُچَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل کُچَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone