تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّا" کے متعقلہ نتائج

مَکّا

(کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

مَکَّہ شَرِیف

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ، پاک مکہ ۔

مَکَّہ مُعَظّمَہ

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ؛ عظمت یا بزرگی والا مکہ ۔

مکہ میں رہتے ہیں پر حج نہیں کیا

بدقسمت ہر جگہ محروم رہتا ہے

مَکَّہ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ، تکریم یا حرمت والا مکہ ۔

مکہ گئے نہ مدینہ گئے بیچ ہی بیچ میں پیمبر بہے

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لیا

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

مَکّارا

رک : مکارہ

مَکاّری

وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی

مَکّارَہ

مَکّار

مکر کرنے والا، فریبی، دھوکے باز، ٹھگ، عیار

مَکّارانَہ

مکاری کے ساتھ ، مکر سے ، عیارانہ

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

اَہلِ مَکّہ

مکہ کا باشندہ

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّا کے معانیدیکھیے

مَکّا

makkaaमक्का

نیز - مَکَّہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: مَکَئی

موضوعات: کاشتکاری شکار

مَکّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی
  • رک : مکئی جو فصیح ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

English meaning of makkaa

Noun, Masculine

  • Indian corn, maize
  • maize

मक्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध खाद्यान्न, मकई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone