تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے جانا" کے متعقلہ نتائج

mare

گھوڑی

مَرے

مرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِرے

میرے کا متبادل، عموماً شاعری میں مستعمل

mire

دُلْدُل

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مری

میری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

میرا

۔(ھ) اپنا۔ اپنی ذات کا۔ خود کا۔

مارے

سبب سے، باعث، وجہ سے (عموماً ’’کے‘‘ کے ساتھ)

میرِیں

رک : میری

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مارا

وار، حملہ، مار دھاڑ

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میرے

میرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، اپنے، خود کے، تراکیب میں مستعمل

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

mere

مَحْض

مَرے جانا

مضطرب ہونا، فکرمند ہونا، نیز جلدی کرنا

mare clausum

بَحیرہ محرُوسَہ

مَرے پِیچھے

مرنے کے بعد

مَرے کے بَعد

مرنے کے بعد، موت کے بعد

مَرے پَر

مرنے پر، مرنے کے بعد

مَرے بَیٹْھنا

آمادہ ہونا

مَرے مُردے اُکھیڑنا

۔اگلی پچھلی باتوں کی بکھاں کرنا۔

مَرے مُرْدے اُکھاڑنا

اگلی پچھلی باتوں کو چھیڑنا

مَرے ہوتے

۔میری موجودگی میں۔؎

مَرے پَٹے

ایک کوسنا، گالی

مَرے ہوئے ہونا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، گرویدہ ہونا

مَرے کو مارے شامَت زَدَہ

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے

مَرے نَہ پِیچھا چھوڑے

بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو بیمار ہو اور مرے نہیں

مَرے چور پَرائے دَھن

جو دوسروں کا مال تاکے چور ہے

مَرے گھوڑے کا نَعْل نَفَع

جاتی چیز میں سے جو حاصل ہو جائے وہی سہی

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

ہر حالت میں اچھائی ہے

مَرے جائیں مَلْہار گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

مَرے پَر سَو دُرّے

اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی پہلے سے کسی مصیبت میں مبتلا ہو اور دوسری مصیبت اس پر آ جائے

مَرے دِل سے

بے دلی سے ، بے زاری سے ، اُکتاہٹ کے ساتھ ، ناگواری سے ۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

مَرے ہُوئے بَیل کے بَڑے بَڑے دِیدے

رک : مرے باوا کی بڑی بڑی آنکھیں ۔

مَرے کو مارنا

مصیبت زدہ کو اور اذیت پہنچانا ۔

مَرے جائیں مَلْہاریں گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

مَرے ماں ، جِیوے ماسی

اگر ماں مر جائے اور خالہ جیتی رہے تو بچّے پل جاتے ہیں کیونکہ اس کی محبت بھی ماں کے برابر ہوتی ہے

مَرے چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال کی خاطر جان دینا حماقت ہے ، بے گانہ مال مارنا آسان نہیں ، چور پرائے مال پر اپنی جان کھو دیتا ہے

مَرے پَہ بید

وقت گزر جانے پر کوشش کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

مَرے کو مَر جانے دے، حَلْوا پُوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

مَیدے

ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا

مَرے ہُوؤں پَر مَت روؤ بَلْکِہ بیوَقُوفوں پَر گِرْیَہ کَرو

(ترکی کہاوت اُردو میں مستعمل) ۔ مُردے کو رونے سے بہتر ہے بیوقوف کی بے وقوفی کا ماتم کریں ۔

maremma

کَچھار

مَرے کی خَبَر لانا

موت کا پیغام لانا، مرنے کی خبر دینا

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَرے سو ہَم

مصیبت صرف ہمارے لیے ہے ۔

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

مَرے پار یا بَھرے پار

جو چاہے کرے

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

میری

(مجازاً) امام ، پیشوا ، رہنما نیز کسی فن میں استاد

مِیرا

مَیل، کثافت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے جانا کے معانیدیکھیے

مَرے جانا

mare jaanaaमरे जाना

محاورہ

مادہ: مَرے

مَرے جانا کے اردو معانی

  • مضطرب ہونا، فکرمند ہونا، نیز جلدی کرنا
  • فریفتہ ہونا، محبت کا اظہار کرنا، نثار ہونا، حددرجہ خاطرمدارات کرنا

English meaning of mare jaanaa

  • be very anxious or impatient

मरे जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुज़्तरिब होना, फ़िक्रमंद होना नीज़ जल्दी करना
  • ۲۔ फ़रेफ़्ता होना, मुहब्बत का इज़हार करना, निसार होना, हद दर्जा ख़ातिरमुदारात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone