تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرو" کے متعقلہ نتائج

مَرو

(طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَروہ

محبت ، شفقت ، مہربانی ، کرم ، رحم ؛ انسانیت

مَروِیَہ

مروی ، روایت کرنے والی ، منقولہ ، مذکورہ ۔

مَروہی

شفیق ، مہربان ، رحم کرنے والا ؛ شفیق یا رحیم شخص

مَروانِیَہ

رک : مروانی ۔

مَروا

(سنگ تراشی) بڑے بڑے سنگین محراب دار پھاٹکوں کے کواڑ کی چول کا گھر (بھید) بنا ہوا پتھر کا توڑا یعنی وہ پتھر کا توڑا جس میں پھاٹک کے کواڑ کی چول بنی ہو (مربط کا بگاڑ)

مَرول

رک : مروڑ

مَرور

رک : مروڑ ، خم ۔

مَروَٹ

رولی کی وہ لکیر جو ہندوؤں میں دولھا دلہن کے ماتھے اور رخساروں پر ٹھوڑی کے نیچے تک کھینچ دیا کرتے ہیں

مَرولی

رک : مرول (۲)

مَرورا

رک : مروڑا جو اس کا اصل املا ہے

مَروڑ ہونا

اینٹھن یا تشنج ہونا ، پیٹ میں درد ہونا ۔

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مَروڑ

پیچ، خم، بل

مَرورنا

رک : مرورنا جو اس کا درست املا ہے

مَرواری

ایک وضع کی گھاس جس کے پیدا ہونے سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے ۔

مَروانا

ہلاک کروانا، قتل کرانا، کسی کو مارنے پیٹنے کا کام دوسرے سے کرانا

مَروانی

مروان بن مالک سے منسوب یا متعلق ؛ مروان کا ۔

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروِیات

روایت کی ہوئی احادیث وغیرہ ، روایات ۔

مَروارِیدی

مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)

مَروارِید

موتی، گوہر، در، وہ گول گول دانے جو سیپی کے اندر سے نکلتے ہیں

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

مَروڑنا

بل دینا

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

مَروارِیدِ ناسُفتَہ

بغیر سوراخ کا مروارید موتی، مجازاً: کنوارا

مَروڑ تار

بل در تار (Torsion Wire)

مَروڑ باز

شیخی باز، اکڑ باز، خود پسند آدمی

مَروڑ دینا

بل دینا ، موڑ توڑ دینا

مَروڑ لینا

موڑ دینا ؛ نچوڑ دینا ۔

مَروڑ پَھلی

(طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

مَروڑ اُٹھنا

(پیٹ میں) پیچ ہونا، آنتوں میں اینٹھن ہونا، درد ہونا، قراقر ہونا

مَروڑی میخ

بل دار یا ٹیڑی کیل نیز پیچ (Screw)

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مَروڑے اُٹھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑ کُھلْنا

بل نکل جانا ، پیچ کھلنا ، کسی چیز کا ہموار ہو جانا ۔

مَروڑ ڈالْنا

موڑ دینا ، پھیر دینا ، مرکا دینا ، بل دینا ۔

مَروڑ کھانا

بل کھانا ، پینچ کھانا ۔

مَروڑ کی بات

پیچ دار بات، نوک جھونک کی بات، طعنے کی بات

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑی لَگانا

بل دینا ، گرہ دینا ۔

مَروڑی کھانا

بل کھانا، اینٹھنا، اکڑنا

مَروڑ پھینْکنا

موڑ توڑ کر پھینکنا ، موس ماس کر پھینک دینا ۔

مَروارِید سَیّال

(طب) مروارید سے بنائی ہوئی ایک دوا جو مائع صورت میں ہوتی ہے ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مَروڑْنا مَڑوڑْنا

۔(ھ ۔ بفتح اول ونیز بکسر اول)۔۱۔بل دینا۔موڑنا۔پھیرنا۔۲۔اینٹھنا۔ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا۔۳۔دبانا۔ دبوچنا۔۴۔نچوڑنا۔مسوسنا۔

مَروڑنا تَروڑنا

رک : مروڑنا ، بل دینا ، ٹیڑھا کرنا ۔

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

مَروڑی دے کَر سِینا

بل دے کر سینا ، موڑ کر سینا ، بل دے کر سلائی کرنا ۔

مَروڑے کے دَرْد کھانا

پیچ و تاب کے درد کھانا جو بچہ جننے کے وقت ہوتے ہیں ۔

مَروڑ کَر پھینْک دینا

توڑ موڑ کر پھینک دینا ، چرمر کرکے پھینک دینا

اَپْنےگُھْٹنے کھولو آپ ہی لاجوں مَرو

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

کُوئے میں ڈُوب مَرو

غیرت کرو.

کُنویں میں ڈُوب مَرو

۔(کنایۃً) شرم کرو۔ غیرت کرو۔ پیغمبرتی کی بات پر کہتے ہیں۔

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرو کے معانیدیکھیے

مَرو

maroमरो

وزن : 12

عبارت

موضوعات: عوامی طب نسوانی یا عورت طب

مَرو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک قسم کی خوشبودار گھاس جو جنگلی بھی ہوتی ہے اور بستانی بھی، کنوچا، دواء ًمستعمل
  • (عور) دفع ہو جاؤ، چلے جاؤ (غصے کی حالت میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maro

Noun, Masculine

  • safflower

मरो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अविर) दफ़ा हो जाओ, चले जाओ (ग़ुस्से की हालत में मुस्तामल)
  • (तिब्ब) एक किस्म की ख़ुशबूदार घास जो जंगली भी होती है और बुसतानी भी, कनोचा , दिवान मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words