تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرضیٔ رب" کے متعقلہ نتائج

رَب

پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)

راب

پتلا گُڑ جو ایک بڑے کڑھاؤ میں گنّے کے رس کو لگاتار کَھولا کر اور پکا کر بنایا جاتا ہے اور اکثر حِقے کے تمباکو میں پڑتا ہے، خشک ہوکر ٹھوس شکل اختیار کر لے تو گڑ بن جاتا ہے

رَبیع

فصلِ ربیع کی پیداوار

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

رَبَع

آغازِ موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچّہ

رَبُوح

جماع کے وقت بے ہو جانا (جو عورت کا ایک عمدہ وصف ہے).

رَبِّہ

مجازاً: مالکہ، محبوبہ

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

دَبْ

دبنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل.

dab

پھیرْنا

رَب راکھا

رخصت کرتے وقت کی دعا، اللہ نگہبان، خدا حافظ، اللہ حافظ

رَبُ الْعُلے

رَبِ رَعْد

بجلی و کڑک کا دیوتا ، مُراد ، فرشتۂ بارش و بِجلی.

رَبْڑی

پکا کر خُوب گاڑھا کِیا شکرمِلاہوا دُودھ جو گھوٹتے گھوٹتے لچّھے دارملائی سا ہو گیا ہو

رَبِیعَہ

رک : ربیعی .

رَبِ قَدِیر

ہر چیز پر قُدرت رکھنے والا رب ؛ مُراد : قادرِ مُطلق ، خداوند تعالیٰ.

رَبُ الْاَصْنام

ہندو عقیدہ میں راگ راگنیوں کا دیوتا ؛ محافظ ، دیکھ بھال کرنے والا فرشتہ.

رَبِ مَجِید

بہت بڑا بُزرگ ؛ خداوند تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام.

رَیب

شک، شبہ

rib

پَسْلی

رَباعی

رک : رباع.

رَبِیعِی

ربیع سے منسوب

rabble

اَن٘بوہ

رِبْع

طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

رَبِیعْیَہ

بسنتی گلاب

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

رَبَڑْنا

تھکنا، بے فائدہ محنت کرنا

dib

کا متبادل-.

داب

رک : داؤ (پلیٹس) ۔

رَبُّ الْکُل

سب کا پالنے والا، کل مخلوق کا پروردگار

رَبْڑانا

بے فائدہ دوڑانا ، بے فائدہ محنت کرانا ، بے مطلب تھکانا.

رَبّی

میرا رب

رَبُّ الْفَلَق

صبح کے اُجالے کا مالک ، مرأد : اللہ تعالیٰ.

رَبَدا

وہ کیچڑ جو پانی کے بہاؤ سے ہو جاتی ہے

rabbitry

خر گوش باڑا

rabbi

یہودی عالم، فقیہہ ، معلّم ۔.

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

rabbin

یہودیوں کے پیر کا لقب

رَبُّ الْوَدُود

نیک بندوں کو دوست رکھنے والا ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام.

رَبْنی

گھوڑے کے دان٘توں کی سیاہی کا نام جو اس کے جوان ہونے تک رہتی ہے ہندی میں اس سیاہی کو مجن کہتے ہیں.

رَبُّ الْبَیت

گھرانے، کنبے، گروہ یا جماعت کا سرپرست اور پرورش کرنے والا شخص

ربُّ الْعِباد

بندوں اور کُل مخلوقات کا پالنے والا یا مالک، پروردگارِ عالم

رَبُّ الْعُلیٰ

بلند ، اعلیٰ ، بزرگ ، رب ، بلند ، پایہ ، پروردگار.

دِیب

(جزیرہ ، برِاعظم) بہ معنی ہفتم حصہ از ربع سکوں کہ بتازی اقلیم گویند .

رَبُّ الاَفْواج

تمام فوجوں کا مالک پروردگار، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

rabbit

خَرْگوش

rabbet

لکڑی وغیرہ کے سرے یا سطح پر سیڑھی کی شکل کا کٹاؤ ، اسی طرح کے کٹاؤ سے پیوست کرنے کے لیے سال یا پتام جس میں چول بٹھائی جائے؛ اسے rebate بھی کہتے ہیں ۔.

rabbity

خرگوش جیسا

رَبَڑ

ربر جس سے مُختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سپاہی کیا پینسل کے نشانات مِٹانے میں بھی اِستعمال ہوتا ہے

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَبَطی

ربط و ضبط والا ؛ (نفسیات) جوڑ ، تعلق ، مِلے ہوئے ہونے کی کیفیت.

رَبُّ النَّوع

مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست

رَبھونڈی

کیڑے کی ایک نوع جوگیہوں کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے، لاط : Tanymecus Indicus .

رَبیثا

چھوٹی مچھلی .

رَبابَہ

ایک قِسم کا رباب.

رَبُّ الْجَلِیل

خدائے بزرگ

رَبائِب

سوتیلی پٹیاں ، بیبائیں.

رَبِیبَہ

پالی ہوئئی لڑکی، تربیت یافتہ لڑکی

رَبُّ الْمَوجُودات

جو کچھ موجود ہے اس کا مالک یعنی پروردگار

rabidness

دیوانگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مرضیٔ رب کے معانیدیکھیے

مرضیٔ رب

marzii-e-rabमर्ज़ी-ए-रब

اصل: عربی

وزن : 2222

مرضیٔ رب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشیت ایزدی

شعر

English meaning of marzii-e-rab

Noun, Feminine

  • will of God

मर्ज़ी-ए-रब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परमेश्वर की इच्छा, भगवान की मर्जी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرضیٔ رب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرضیٔ رب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone