تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہروَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہروَش کے معانیدیکھیے
مِہروَش کے اردو معانی
صفت
- آفتاب کے مانند، سورج جیسے روشن چہرے والا
- (کنایۃً) حسین، معشوق
شعر
ہوئے اس مہروش کے جلوۂ تمثال کے آگے
پرافشاں جوہر آئینے میں مثل ذرہ روزن میں
آتی نہیں بلائے شب غم نگاہ میں
کس مہروش کا جلوہ نظر میں سما گیا
کہتا ہے مہروش تمہیں کیوں غیر گر نہیں
دن بھر ہمیشہ وصل جدائی تمام شب
English meaning of mehr-vash
Adjective
- with a shining countenance like the sun
- ( Figurative) very radiantly beautiful, beloved
मेहर-वश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सूर्य के समान, सूर्य जैसे चमकदार चेहरे वाला
- (सांकेतिक) सुंदर, प्रियसी
مِہروَش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہروَش)
مِہروَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔