تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میش" کے متعقلہ نتائج

میش

میشَہ

رک : میشا ، بھیڑ کے بچے کا چمڑا ۔

مِیش بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ایک درخت جس کی دو قسمیں بڑی اور چھوٹی نیز جنگلی اور بستانی ہے ، بڑی قسم ایک گز سے زیادہ ، چھوٹی بالشت برابر ہوتی ہے ، پتے پتلے اور پھول کا رنگ زردی و سفیدی کے بین بین ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں اور جنگلوں میں ہوتا ہے ، حی العالم ، ہمیشہ بہار ، سدا بہار ، ہمیشہ جوان

مِیش طَبِیعَت

بھیڑوںجیسی طبیعت رکھنے والا ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل ۔

مِیش نُما ٹِیلَہ

(جغرافیہ) چرتی ہوئی بھیڑوں کی طرح نظر آنے والے ٹیلے یا پہاڑی ان کا ایک رخ ملائم اور ہموار ہوتا ہے اور دوسرا رخ ُکھردرا اور ناہموار جو کہ گلیشیر کے پانی کی موجودگی اور عدم موجودگی کے باعث ہوتا ہے ۔

مِیش پال

بھیڑیں چرانے والا، گلہ بان، گڈریا، چوپان

مِیش نُما پَہاڑی

(جغرافیہ) چرتی ہوئی بھیڑوں کی طرح نظر آنے والے ٹیلے یا پہاڑی ان کا ایک رخ ملائم اور ہموار ہوتا ہے اور دوسرا رخ ُکھردرا اور ناہموار جو کہ گلیشیر کے پانی کی موجودگی اور عدم موجودگی کے باعث ہوتا ہے ۔

مِیش چَشم

بھیڑ کی سی آنکھوں والا، نیچی نظروں والا، مجازاً: شرمالو، لجالو

مِیش پالی

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

مِیش پالَک

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

میشا

بھیڑ یا بکری کی کھال، بھیڑ یا بکری کے بچے کا ملائم چمڑا

مِیشی

میش سے منسوب، بھیڑوں کا، بھیڑوں کی طرح کا نیز بھیڑ کی ممیاہٹ، (مجازاً) بزدلی

مِیشَر

رک : مشر ، ملا ہوا ، ملایا ہوا ، جڑا ہوا ؛ (مجازاً) ملاجلا ، مرکب ۔

مَیشُوم

بدقسمت ، بدنصیب ، شامت زدہ ؛ کج ، ٹیڑھا ؛ گمراہ ، کج رائے ؛ ملعون ، مردود ؛ ُبرا ، خراب ؛ بدمزاج ؛ ناگوار

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

گَنْجِ گاؤ میش

گاؤ میش

بھینْس.

اردو، انگلش اور ہندی میں میش کے معانیدیکھیے

میش

meshमेश

اصل: فارسی

وزن : 21

میش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ، بھیڑی ، گوسفند
  • برج میکھ یا حمل، پہلے برجِ فلکی کا نام
  • ایک دوا کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mesh

Noun, Masculine

  • sheep, ram, ewe
  • the zodiac sign Aries
  • name of a medicine

मेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़, भेड़ी, मेष
  • ज्योतिष में बारह राशियों में से पहली राशि जिसमें २१ मार्च के लगभग सूर्य प्रविष्ट होता है
  • एक दवा का नाम

میش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میش)

نام

ای-میل

تبصرہ

میش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone