تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر بار" کے متعقلہ نتائج

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

مِیرَہ

خوراک، کھانا، غذا، کھانے کی کوئی چیز

مِیر ہَفْت

داروغہء جنت ، رضوان کا ایک لقب

مِیر عَلَم

شاہی علم بردار، امیرالعلم، وہ شخص جو جھنڈا اٹھائے سب سے آگے ہو

مِیر ماہی

فن ِپیراکی کا استاد ، ماہر پیراک نیز ایک شاہی خطاب ۔

مِیر ہَشْت

داروغہء جنت ، رضوان کا ایک لقب

مِیر دِیہَہ

رک : میر دہ ، ہر کاروں کا افسر ، گاؤں کا لمبردار

مِیرزایانَہ

امیرزادوں کی طرح کا ، شہزادوں جیسا ، نخوت والا (عموماً انداز و ادا وغیرہ) ۔

مِیر ہَزارَہ

وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں ، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار ۔

مِیر عَسْکَر

سپہ سالار، فوجیوں کا افسر.

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

مِیر عَرَب

عرب کا سردار

مِیر ہَفتَمِین

ساتویں آسمان کا سردار ؛ مراد : ّسیارہ زحل

مِیر ہَفتَمِیں

ساتویں آسمان کا سردار ؛ مراد : ّسیارہ زحل

مِیر مُقَطَّع

(استہزائیہ) رک : میر مخادین ، جو خود کو بہت لیے دیے رہے اور مقطع و مہذب ظاہر کرے

مِیرا

مَیل، کثافت

مِیرزا

شہزادوں، امیرزادوں اور مغلوں نیز ایرانیوں کا لقب، شہزادہ، کسی امیر یا سردار کا بیٹا، مرزا

مِیردا

جنوبی ہندوستان کے گلہ بان، خانہ بدوش، نیز اس ذات کا کوئی فرد

مِیر عاشِقاں

ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).

مِیراث

وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

مِیرَک

ایک شاہی عہدے دار ، چھوٹا شاہی افسر

مِیرگھا

ہاتھی کی ایک قدیم چھوٹی نسل کا نام جس کی کمر ڈھلواں اور جثہ چھوٹا ہوتا ہے ۔

مِیرِ عَرْض

شاہی ملازم جو لوگوں کی عرض معروض پیش کرے، لوگوں کی حاجتوں کو پیش کرنے والا امیر

مِیرِ عَدْل

عدالتوں کا منتظم، ناظر (جو قاضیوں کے فیصلوں کو دہراتا ہے اور حکم سناتا ہے) نیز قاضیِ اعلیٰ چیف جسٹس.

مِیر جی

عزت سے سیدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ، مستعمل

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِیر آب

دریائوں ، نہروں یا ذخیرئہ آب کا نگران ۔

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیرِ بَلدَہ

شہر کا منتظم ِاعلی ، رئیس ِبلدیہ ، مئیر (انگ : Mayor) ۔

مِیر دَھ

گھوڑوں کے نگہبانوں کا افسر جس کے ماتحت دس سائیس ہوتے ہیں ۔

مِیر بَر

داروغہء جنگلات ، جنگلات کا نگراں افسر ۔

مِیراث نامَہ

وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو.

مِیرَین

(لفظاً) دو (۲) میر ، مراد : امیر خسرو اور میر حسن دہلوی

مِیر آش

وہ عہدے دار جو لوگوں کو کھانے پر مدعو کرے

مِیر بار

وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان خانہ

مِیرِ طَلایَہ

رات کو گشت کرنے والی فوج کا افسر.

مِیرِ مَحکَمَہ

سرشتے کا افسر

مِیرِ عِمارات

(تعمیرات) معماروں کا سرخیل، بڑا مستری، انجینیر.

مِیر داد

عدالت کا ایک بڑا عہدے دار

مِیر مال

افسر خزانہ نیز محکمہ محصولات کا افسر

مِیر کار

کام کی نگرانی یا انتظام کرنے والا، نگران ِکار، منتظم، سپروائزر

مِیرِ سِپاہ

سپہ سالار، فوج کا بڑا افسر، کمانڈر

مِیرِ مَحَلَّہ

۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔

مِیرِیَت

میر ہونے کی حالت ، سرداری ، امیری ، میری ۔

مِیرِ قافِلَہ

قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما

مِیراثَن

۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.

مِیراث ٹَھہْرانا

جائیداد قرار دینا.

مِیرِ عِمارَت

۔(ف) مذکر۔ داروغۂ عمارت۔ معماروں کا سردار۔ انجینئر۔

مِیر فَرْش

(شعریات) چاند (بطور استعارہ مستعمل).

مِیر لِوا

رک : میر علم ، شاہی علم بردار ۔

مِیرِ مَدرَسَہ

مدرسے کا بڑا عہدے دار ، صدر ِمدرسہ ۔

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیر مَنِش

نازک مزاج، امیرانہ طبیعت کا، شریف النفس (آدمی)، نازک مزاجی

مِیرْیاسَن

رک : میراثن ، ڈومنی ۔

مِیر قُلار

ایک عہدے دار جو دہلی کے شاہی دربار کے وقت ایک آنکڑے دار چوب ِدستی لیے ہوئے اس واسطے حاضر رہتا تھا کہ جو شخص دوسرے کی مقررہ جگہ پر کھڑا ہوجائے تو اس کی گردن میں لکڑی ڈال کر کر باہر نکال دے

مِیراث پَہُنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیرِیاں

چنٹیں جو ساڑی باندھتے وقت دیتے ہیں نیز کپڑوں میں سلائی کے وقت بھی ڈالتے ہیں

مِیرزائی

۱۔ شہزادگی ، امیر زادگی ۔

مِیر سامان

بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام

مِیر آتِشی

میر آتش (رک) کا عہدہ و منصب نیز محکمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر بار کے معانیدیکھیے

مِیر بار

miir-baarमीर-बार

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: مِیر

مِیر بار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان خانہ

मीर-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अमीर जो लोगों को बादशाहों के सामने आने की अनुमति अपनी संतुष्टी पर देता था, दारोग़ा दीवानख़ाना, मुसलमानी शासनकाल में वह अधिकारी जो किसी को बादशाह के सामने उपस्थित होने की आज्ञा देता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone