تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلا دینا" کے متعقلہ نتائج

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

کُچھ مِلا دینا

۔زہرملا دینا۔ ؎

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

کھوٹ مِلا دینا

۔۱۔ خالص سونے چاندی میں کوئی ادنیٰ دھات ملا دینا۔ ۲۔(عو) دہلی۔ خلل ڈالنا۔ بُرائی کرنا۔

ٹھینگے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

مِٹّی میں مِلا دینا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

خاک میں مِلا دینا

مٹی میں ڈالنا

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا

رک : زمین اور آسمان کے قُلابے مِلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلا دینا کے معانیدیکھیے

مِلا دینا

milaa denaaमिला देना

محاورہ

موضوعات: گنجفہ ریاضی کنایۃً

مِلا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا
  • ملاوٹ کر دینا ، اصل شے میں کسی ناقص چیز کو شامل کر دینا ۔
  • متصل کر دینا ، بھڑا دینا ، جوڑ دینا
  • ملاقات کرانا
  • یکساں کر دینا ، مشابہ کر دینا
  • دوستی کرا دینا ، صلح کروا دینا
  • شامل کر دینا ؛ (ریاضی) جمع کر دینا (ایک عدد کو دو سرے عدد میں) ۔
  • (گنجفہ) ہار مان کر گنجفہ کے اوراق ابتر کر دینا
  • ۔گڈ مڈ کردینا۔ بھڑادینا۔ تم نے گہووؤں میں جو لادیئے۔ اس نے تخت سے تخت ملا دیئے۔۲۔ یکسا ں کردینا۔مشابہ کردینا۔تم نے خط میں خط ملادیا۳۔ملحق کردینا۔شامل کردینا۔یہ اراضی بھی باغ میں ملادو ۴۔ (کنایۃً)ہار مان کر گنجفہ کے اوراق ابتر کردینا۔

شعر

English meaning of milaa denaa

Compound Verb

  • mix, blend, adulterate

मिला देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (गंजिंफ़ा) हार मान कर गंजिंफ़ा के औराक़ अबतर कर देना
  • ۔गड्डमड्ड करदेना। भिड़ा देना। तुम ने गहोवओं में जो लादीए। इस ने तख़्त से तख़्त मिला दिए।२। यकसाँ करदेना।मुशाबेह करदेना।तुम ने ख़त में ख़त मिला दिया३।मुल्हिक़ करदेना।शामिल करदेना।ये अराज़ी भी बाग़ में मिला दो ४। (कनाएन)हार मान कर गंजिंफ़ा के औराक़ अबतर करदेना
  • दो मुख़्तलिफ़ चीज़ों का एक कर देना, मख़लूत करना
  • दोस्ती करा देना, सुलह करवा देना
  • मुत्तसिल कर देना, भिड़ा देना, जोड़ देना
  • मुलाक़ात कराना
  • मिलावट कर देना, असल शैय में किसी नाक़िस चीज़ को शामिल कर देना
  • यकसाँ कर देना, मुशाबेह कर देना
  • शामिल कर देना , (रियाज़ी) जमा कर देना (एक अदद को दूसरे अदद में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words