تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثال" کے متعقلہ نتائج

عَدِیل

نظیر، مانند

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

بے عَدِیل

بے مثال، اچھوتا، انوکھا

عَدِیمُ الْعَدِیل

بے مثل ، لاجواب ، بے نظیر .

مَثِیل و عَدِیل

نقل ، ثانی ، جواب ۔

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دلاں

دل کی جمع

دِلوں

۱. دل (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دِل بے مایَہ

ڈال

بے جوڑ ، سالم ، بے لاوٹ .

ڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

ڈِیل ڈول گُن٘بَد آواز دَر پِھش

رک : ڈیل در گُن٘بَد آواز درپھش

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

دِل ہی دِل میں کُڑْھنا

خاموشی سے رنج سہنا ، جی جلانا ، کُڑھتے رہنا .

دِل چھوڑْنا

ہمّت ہارنا .

ٹُکْڑا ڈال دینا

بھیک دینا.

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

دِل ہی دِل میں دُعائیں دینا

چپکے چپکے کسی کی بہتری کے واسطے دعائیں مانگنا ، بھلائی چاہنا .

ہَڑبَڑاہَٹ ڈال دینا

گھبراہٹ پیدا کر دینا ؛ کھلبلی مچا دینا ، ہلچل مچا دینا ۔

ڈِیل دَر گُن٘بَد، آواز دَر پِھش

یہ ڈیل ڈول اور یہ بُزدلی.

دِل جُو

دل ہاتھ میں لینے والا، دِلداری کرنے والا، پیارا، محبوب، مرغوب، دل آویز، دل پزیر

دِل کَڑْوا بَنْنا

دل مضبوط ہونا ، با ہمّت ہونا

اپنا دل دل ہے دوسرے کا لوتھڑا

اپنی غرض کے آگے دوسرے کی غرض کی اہمیت نہیں ہوتی

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

فِیل سا ڈِیل بَڑھانا

بہت موٹا ہو جانا.

دِل دَوڑْنا

فرہفتہ ہونا ، طبیعت مائل ہونا ، آرزو مند ہونا

ڈاڑھی مُنْڈوا ڈالُوں

اپنی صداقت کا ثبوت دینے کے لیے مشروط طریقے سے بولنا

دِل کی دَھڑْکَن بَڑھانا

دل کی حرکت تیز کر دینا ؛ (جوش ، خوف وغیرہ پیدا کر کے) مضطرب کرنا ، بے چین و بے قرار کرنا

ہَر چَہ اَز دِل خیزَد بَر دِل ریزَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دل سے اٹھتا ہے دل پر ٹپکتا ہے ؛ جو بات دل سے نکلتی ہے دل پر اثر کرتی ہے

دِل میں گَڑھے پَڑْنا

دل میں ناسور پڑنا ، اذیّت میں مبتلا ہونا .

دِل دَوڑانا

خواہش کرنا ، آرزو کرنا

دِل کے ٹُکْڑے اُڑانا

غم سے دل پاش پاش کرنا ؛ دل پر اثر کرنا، بے چین کرنا

دِل میں داغ پَڑْنا

رنج ہونا ، صدمہ پہن٘چنا .

دو دال اَڑھائی چاوَل

(عور) تھوڑی سی جنس .

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

دِل دُھکَڑ بُکَڑ کَرْنا

ہچکچانا ، ڈرنا ، مفطرب ہونا ، گھبرانا ، خائف ہونا

دِل دُھکَڑ دُھکَڑ کَرْنا

رک : دل دُھکَڑ پُکَڑ کرنا

دِل دَھڑ دَھڑ کَرْنا

دل دھڑکنا ، خوفزدہ ہونا ، گھبرانا

دِل ڈانوا ڈول ہونا

دل پر قابو نہ ہونا ، مذہب ہونا

دِل میں فَرْق پَڑْنا

خیال بدل جانا ، میل محبّت میں کمی آجانا .

دِل اُڑْنا

جی گھبرانا ، اضطراب طاری ہونا .

دِل میں گُلْ جَھڑی پَڑْنا

رک : دل میں گِرہ پڑنا .

دِل بَڑْھنا

حوصلہ بڑھنا ، ہمّت بلند ہونا ، ہمّت افزائی ہونا.

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

نَماز بَند ڈال دینا

(کشتی) داہنی طرف کا دانو لگانا ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنا ۔

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

دھائی ڈال دینا

لپک کر پکڑ لینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر پکڑنے یا چھو لینے کی کوشش کرنا .

اُونٹ بَرابَر ڈِیل بڑھایا پاپوش برابر عَقْل نَہ آئی

اتنے بڑے ہوگئے مگر عقل و شعور ذرا نہیں

دِل دُھکَڑ پُکَڑ ہونا

دل کا ہچکچانا ، خوف کھانا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

ڈول پَڑْنا

بُنیاد قائم ہونا ، خاکہ تیّار ہونا.

چَھلْنی میں ڈال کر چھاج میں اُڑانا

(عور) رُسوا کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، ذار سی برائی کو بڑھا کر بیان کرنا (قب : چھاج میں ڈال کر الخ).

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثال کے معانیدیکھیے

مِثال

misaalमिसाल

اصل: عربی

وزن : 121

مِثال کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • نظیر، عدیل، تمثیل
  • تصویر، عکس، پرتو، صورت، تمثال، شبیہ
  • کسی چیز کا وہ خاکہ جو ذہن میں ہو، تصوراتی شکل، ہیولا
  • مشابہت، تشبیہ، شباہت، روپ، مورت
  • وہ شے یا بات جو بطور نظیر پیش کی جائے، وہ واقعہ یا امر جس سے کسی ا صول کی توضیح ہوتی ہو
  • نمونہ، بانگی
  • حکمنامہ، حکم، پروانہ، فرمان شاہی، حکم نامۂ قاضی، سند جو پیر کی طرف سے خلیفہ کو دی جاتی ہے، سند خلافت
  • اخلاقی حکایت کا وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے، حکایت، کہانی
  • کہاوت، مثل

اسم، مذکر

  • ایک عالم کا نام کہ جو کچھ اس میں موجود ہے، اس کی مثال وہاں ملتی ہے اور اس کو عالم مثال کہتے ہیں، عالم خواب
  • (تصوف) اصطلاح صوفیہ میں عینیت ہے اور شرع میں غیریت اور بعضے لکھتے ہیں نہ عین ہے اور نہ غیر، بعض نے فرق کیا ہے یعنی مثل میں ایک قسم کی مشابہت ثابت ہے لیکن مثال میں شبہ تمام چاہیے اس واسطے کہ حروف کی کثرت معنی کی کثرت پر دلالت کرتی ہے اور کہا گیا ہے علی العکس اور عالم مثال بالا تر از عالم شہادت ہے اور فرو تر از عالم ارواح ہے اور عالم شہادت سایۂ عالم مثال ہے اور عالم مثال سایۂ ارواح ہے اور جو کچھ اس عالم میں ہے وہ سب عالم مثال میں ہے اور اسے عالم نفوس بھی کہتے ہیں اور خواب میں جو چیز دیکھی جاتی ہے اسے صورِ عالم مثال کہتے ہیں
  • حرف تشبیہ، طرح، مثل، مانند، جیسا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of misaal

Noun, Feminine, Singular

  • example, instance, specimen, model, precedent

मिसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • उदाहरण, न्याय करने वाला, दृष्टांत
  • तस्वीर, प्रतिबिम्ब, प्रकाश, रूपाकार, आकृति, छवि
  • किसी चीज़ का वह रेखाचित्र जो मस्तिष्क में हो, काल्पनिक रूप, परछाईं
  • एकसमानता, उपमा, सदृशता, रूप, मूरत
  • वह वस्तु या बात जो उदाहरण स्वरूप प्रस्तुत की जाए, वह घटना या काम जिससे किसी नियम की व्याख्या होती हो
  • नमूना, किसी चीज़ का नमूना जो पसंद-नापसंद के लिए दिया या दिखाया जाए
  • आदेशपत्र, आदेश, किसी प्रकार के अधिकार या अनुमति का सूचक पत्र
  • शाही फ़रमान
  • न्यायाधीश का आदेशपत्र, वह काग़ज़ जिस पर कोई हुक्म हो
  • प्रमाण जो पीर अर्थात साधु-संत की ओर से ख़लीफ़ा को दी जाती है, ख़िलाफ़त का प्रमाण
  • नैतिक कथा का वह क़िस्सा जिसमें दृष्टांत या रूपक के संदर्भ में किसी बात का वर्णन किया जाए, कथा, कहानी
  • कहावत, मसल, लोकोक्ति

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक संसार का नाम कि जो कुछ उसमें उपस्थित है, उसका उदाहरण वहाँ मिलता है और उसको 'आलम-ए-मिसाल कहते हैं, सपनों का संसार
  • हर्फ़-ए-तश्बीह, तरह, समान, सदृश, जैसा

    विशेष - हर्फ़-ए-तश्बीह= वह शब्द जो उपमा के लिए आये उदाहरणः जैसे, समान, तुल्य, सदृश

مختلف طریقوں سے تلاش کیے جانے والے نتائج: کے اردو معانی مثالوں، مثالیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone