تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mother" کے متعقلہ نتائج

mother

ماں

mother hubbard

بوڑھی عورت کا فرضی نام جو لوریوں میں آتا ہے

mother-of-pearl

سیپ

mother tongue

مادَری زَبان

mothery

گاڑھا

motherly

مادَرانَہ

motherhood

اُمُومَت

motherless

بے ماں کا

مُطہر

پاک، صاف، معصوم، مونث کے لئے مطہرہ

motherliness

مادریت

motherwit

ذاتی عقل

mothering sunday

برط یوم مادراں ، چلّے (رک: Lent) کا چوتھا اتوار جبکہ ماؤں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں۔.

motherland

مادَرِ وَطَن

mothercraft

تر بیت اطفال ۔.

مُٹْھرِیاں

وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں

مِٹھار

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹھَور

تیل یا رنگ وغیرہ رکھنے کا بڑا تغار یا حوض

mouther

منھ والی شے

مَیتَھڈ

طریقہ ، اصول ، ضابطہء کار ، قاعدہ ۔

method

طَرِیقِ کار

mouthed

منہ والا

مُتِہَر

بھوسہ گھاس وغیرہ جس پر گھوڑے نے پیشاب کیا ہو ، اصطبل کا کوڑا کرکٹ

مَطاہِر

پاک صاف کرنے والا ، طاہر ، طہارت والا ؛ (مجازاً) پاک و صاف ۔

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُطَہَّر

پاک کیا گیا ، مبرا ، صاف ؛ مراد : معصوم ۔

مُطَہِّر

پاک یا صاف کرنے والا، طاہر

مُتَعاہِد

معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار

مَئے اَطہَر

پاک شراب

مَئے طَہُور

جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے، مشروب پاک

مُتَعَہّد

۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔

مِیٹھی عِید

وہ عید جس میں سویاں اور شیر خرما وغیرہ پکاتے ہیں، مراد : عیدالفطر

reverend mother

مسیحی خانقاہ کی مادرممتاز Mother Superior کا لقب ۔.

queen mother

تخت نشین بادشاہ یا ملکہ کی والدہ ۔.

surrogate mother

ماں کی جگہ بچے کی دیکھ بھال کرنے والی عورت یا کوئی فرد۔.

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مُتَّحِدُ العَقِیدَہ

مُتَّحِدُ الوَطَن

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدُ الحَقِیقَت

جن کی اصلیت یکساں ہو ۔

مُتَّحِدُ الفِکر

ایک سی فکر رکھنے والے ، متحدالخیال ، ہم خیال ، یک زبان ، متحد ، متفق ۔

مُتَّحِدُ المَضمُون

جن کا مضمون ایک ہو ، جن کا موضوع یا مفہوم ایک ہو (جملے ، فقرے وغیرہ) ۔

مُتَّحِدُ المَرکَز

(دائرے وغیرہ) جن کا مرکز ایک ہو ۔

مَتْھرا باسی

رک : متھرا واسی

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مُتَّحِد الفُہُوم

وہ جس کا مطلب ایک ہو، ایک سے مطلب والا

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

مُتَّحِدُ المَذہَب

مُتَحارِب دَھڑا

لڑنے والا گروہ، لڑائی میں مصروف فریق

مُتَّحِدُ العَمَل

مل جل کر کوشش کرنے والے ، مل کر کام کرنے والے ، متفق ۔

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُتَّحِدُ المَعانی

(وہ الفاظ) جن کا مفہوم و مطلب ایک ہو ، ہم معنی ، مترادفات ، مماثل ۔

mother کے لیے اردو الفاظ

mother

ˈmʌð.ər

mother کے اردو معانی

اسم

  • ماں
  • ماتا
  • مادر
  • والدہ
  • ام
  • مائی
  • بچے کو جنم دینے والی
  • نزدیک ترین بزرگ خاتون
  • جَدَّہ
  • (بول چال) ساس
  • خوش دامن
  • سوتیلی ماں
  • منہ بولی ماں
  • (مجازاً) جو چیز کسی کو جنم دے یا کسی کی حفاظت کرے
  • وہ عورت جس کو ماں سمجھا جائے
  • جو ماں کا اختیار استعمال کرے
  • زنانہ مذہبی جماعت کی سربراہ
  • بوڑھی عورتوں کو مخاطب کرنے کی اصطلاح
  • ماں سے مخصوص اوصاف
  • سر کے پھپھوندی
  • جراثیم پر مشتمل دبیز تہ جو خمیر ہونے والے سیّال پر جم جاتی ہے اور خمیر اٹھاتی ہے، خاص طور پر شراب یا شراب سیب کو سرکہ بناتے وقت

صفت

  • خلقی
  • مادری
  • دیسی
  • اصلی
  • ذاتی
  • جبلی
  • مادرانہ
  • ماں ہونے کی حیثیت
  • ماں جیسا تعلق رکھنے والی
  • ماں سے متعلق یا اس کی خصوصیات کی حامل
  • اپنی ماں سے حاصل کردہ

فعل متعدی

  • (کسی کی) ماں بننا
  • ماں ہونا
  • جنم دینا
  • جننا
  • پیدا کرنا
  • ماں کی طرح دیکھ بھال کرنا یا حفاظت کرنا
  • کسی کی ماں ہونے کا اقرار کرنا
  • (کسی تصنیف) کے مصنف ہونے کا اقرار کرنا
  • کسی کو اپنا سمجھنا
  • ماں مہیا کرنا
  • دیکھ بھال والی مہیا کرنا

mother के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • माँ
  • माता
  • मादर
  • वालिदा
  • उम्म
  • माई
  • बच्चे को जन्म देने वाली
  • नज़दीक-तरीन बुजुर्ग ख़ातून
  • जद्दा
  • (बोल-चाल) सास
  • ख़ुश-दामन
  • सौतेली माँ
  • मुँह-बोली माँ
  • (मजाज़न) जो चीज़ किसी को जन्म दे या किसी की हिफ़ाज़त करे
  • वो 'औरत जिसको माँ समझा जाए
  • जो माँ का इख़्तियार इस्ते'माल करे
  • ज़नाना मज़हबी जमा'अत सरबराह
  • बूढ़ी 'औरतों को मुख़ातब करने की इस्तिलाह
  • माँ से मख़्सूस औसाफ़
  • सर के फफूँदी
  • जरासीम पर मुश्तमिल दबीज़ तह जो ख़मीर होने वाले सय्याल पर जम जाती है और ख़मीर उठाती है, ख़ास तौर पर शराब या शराब सेब को सिर्का बनाते वक़्त

विशेषण

  • ख़ल्क़ी
  • मादरी
  • देसी
  • अस्ली
  • ज़ाती
  • जिबिल्ली
  • मादराना
  • माँ होने की हैसियत
  • माँ जैसा त'अल्लुक़ रखने वाली
  • माँ से मुत'अल्लिक़ या उसकी ख़ुसूसियात की हामिल
  • अपनी माँ से हासिल-कर्दा

सकर्मक क्रिया

  • (किसी की) माँ बनना
  • माँ होना
  • जन्म देना
  • जनना
  • पैदा करना
  • माँ की तरह देख-भाल करना या हिफ़ाज़त करना
  • किसी की माँ होने का इक़रार करना
  • (किसी तसनीफ़) के मुसन्निफ़ होने का इक़रार करना
  • किसी को अपना समझना
  • माँ मुहय्या करना
  • देख-भाल वाली मुहय्या करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mother)

نام

ای-میل

تبصرہ

mother

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone