تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرا" کے متعقلہ نتائج

مَحْسُوب

حساب میں لگا لیا گیا، کسی حساب یا شمار میں لایا ہوا، وضع کیا گیا، مجرا کیا گیا، گنا گیا، گنا ہوا

مَحْسُوب ہونا

حساب میں لگنا ، وضع ہونا ، مجرا ہونا

مَحْسُوب کَرْنا

وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مَحْسُوبی فَنْڈ

وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باق کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے ، ذخیرہ ادائی

مَحْصَب

کنکریوں والی زمین ؛ مراد : ایک جگہ جو مکہء معظمہ اور منیٰ کے درمیان واقع ہے اور جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم اور صحابہ قیام فرمایا کرتے تھے ، عموماً مقام کے ساتھ مستعمل

مُحاسِب

۱۔ علم حساب سے واقف ، حساب دان ۔

مُحْسِب

کافی ہونے والا ، کافی

غَیر مَحْسُوب

شمارسے الگ ، جس کو گِنا نہ گیا ہو ، جس کا حساب نہ لگایا گیا ہو.

مُحاسَبَہ شُدَہ

تنقیح کردہ ، آڈٹ کردہ ۔

مُحاسَبَہ دار

وہ جس کے حساب کی پڑتال ہو رہی ہو، منیم

مُحاسِب دِہ

(کاشت کاری) پٹواری

مُحاسَبَہ نَفس

اپنی ذات سے نیک و بد اعمال کا حساب لینا ، اپنے نفس سے بازپرس کرنا ، احتساب ۔

مَحاسِبی ہِدایات

مَحاسِبی ضابْطَہ

مَحاسِبی اِشارَہ

مُحاسِبی اِعتَراض

حسابی اعتراض، حسابی غلطی

مُحاسِبِ دِیہَہ

مُحاسِب طَلَب

مُحاسِبی رِپورٹ

آڈٹ رپورٹ

مُحاسَبَہ طَلَب

وہ جو حساب کرنے کا مطالبہ کرے

مُحاسَبَہ رِپورٹ

جانچ پڑتال کے بعد جائزہ، تنقیحات، آڈٹ رپورٹ

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسِبِ اَعلیٰ

اکاؤنٹینٹ جنرل کا اردو ترجمہ

مُحاسِبِیَّہ

صوفیوں کا ایک فرقہ جس کے عقیدے کے مطابق رضا مقامات میں سے نہیں بلکہ احوال میں سے ہے ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مُحاسَباتی

حساب کتاب کرنے کا ، حساب لینے سے متعلق ۔

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَہا سَبھائی

مہاسبھا سے منسوب یا متعلق، ہندوؤں کی جماعت مہاسبھا کا

مَہاسَبھا

بڑی انجمن یا تنظیم

مُحاسِبانَہ

حساب کرنے یا لینے کی مانند ، جانچ پڑتال کرتے ہوئے ، حسابی ۔

مُحاسَبات

حساب کتاب ، حسابات ۔

مُحاسِبِین

محاسب (رک) کی جمع ، حساب کرنے والے ، تنقیح کاران ۔

ماہ شب چار دہم

چودہویں کا چاند

ماہِ شَبِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند ، پورا چاند ، ماہِ کامل ؛ (مجازاً) باعثِ رونق شے.

ماہِ شَبانَہ

رات کا چاند ، رات بھر رہنے والا روشن چاند

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

صَدْر مُحاسِب

محکمہ حساب کا سب سے بڑا افسر، اکاؤنٹنٹ جنرل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرا کے معانیدیکھیے

مُجْرا

mujraaमुजरा

نیز - مُجْرہ, مُجریٰ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَرَی

مُجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا
  • مؤدبانہ سلام، بندگی، آداب، تسلیمات، کورنش
  • طبلے اور سارنگی وغیرہ کے ساتھ طوائف کا ناچنا گانا، ناچ گانا جو بطور سلام امرا وغیرہ کے روبرو یا شادی بیاہ میں کیا جائے، ناچنے گانے والوں کا محفل میں بیٹھ کر گانا، ناچنا گانا، رقص و سرود

    مثال - قوالیاں ہوں گی، مجرے ہوں گے، نیازیں بٹیں گی

  • صرف صبح یا شام کا ناچ، آدھا ناچ
  • وہ مرثیہ جو رباعی، غزل، قطعہ یا قصیدے کی طرز پر ہو اور اس کے مطلع یا اول شعر میں لفظ مجرا یا سلام لایا جائے
  • باریابی، ملازمت، بادشاہوں یا امرا کو سلام
  • ناچ گانے کا معاوضہ یا فیس، خدمت کا صلہ، انعام
  • ناچ یا گانے کا بلاوا
  • بطور الاؤنس یا وظیفہ مقرر کیا گیا، وظیفہ، الاؤنس

شعر

English meaning of mujraa

Noun, Masculine

  • deduction, a set-off (against )
  • respects, obeisance, salutation
  • a party in which prostitutes dance and sing, dancing and singing of prostitutes, trial of professional singing

    Example - qawwaliyan hongi, mujre honge, niyazen batengi

  • morning or evening dance
  • dirge, elegy, usually small elegiac piece beginning with salutation
  • obeisance
  • remuneration, compensation, wages, fee
  • invitation to dancing or singing celebration
  • allowance

मुजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिसाब में से काटना या कमी करना, कटौती
  • सम्मानित व्यक्ति को झुक कर किया जाने वाला अभिवादन, सलाम, प्रणाम, नमस्कार
  • नाचना गाना, तब्ले और सारंगी आदि के साथ नर्तकों का नाचना-गाना, किसी महफ़िल में स्त्री द्वारा गाया जाने वाला गाना, नाच-गाना जो अभीवादन के रूप में मंत्री आदि के सामने या शादी-विवाह में किया जाये, नाचने-गाने वालों का महफ़िल में बैठ कर गाना, गायन एवंं नृत्य

    उदाहरण - क़व्वालियाँ होंगी, मुजरे होंगे, नियाज़ें बटेंगी

  • सुबह या शाम का नाच, आधा नाच
  • वो मर्सिया (शोक-काव्य) जो रुबाई, ग़ज़ल, क़िता या क़सीदे की शैली पर हो और उसके पहले शेर में शब्द 'मुजरा' या 'सलाम' लाया जाये
  • पहुँच, रसाई, मुलाज़मत, बादशाह या मंत्री को अभिवादन या सलाम
  • नाच-गाने का मुआविज़ा या फ़ीस, सेवा-फल, प्रतिफल, इनाम
  • नाच या गाने का बुलावा
  • गुज़ारा, भत्ता, अलाउंस आदि के रूप में तय किया गया हो, भत्ता, वृत्ती

مُجْرا سے متعلق دلچسپ معلومات

مُجرے کا مطلب صرف عورتوں کا محفلوں میں لوگوں کی تفریح کے لئے گانا بجانا ہی نہیں ہوتا ہے، جو ہندی فلموں کی وجہ سے اب فن رقص کا ایک انداز مانا جاتا ہے۔ لفظ مُجرا اردو ادب میں سلام کرنے کے معنیٰ میں بھی استعمال ہوتا ہے، شُعَراء کے کلام میں، اردو نثر میں اور ہندی میں بھی اکثر یہ اسی معنوں میں نظر اتا ہے۔ رام جھروکے بیٹھ کے سب کا مُجرا لیت جیسی جاکی چاکری ویسا اس کو دیت مجرا سے لفظ مجرئ بنا جس کا مطلب ہوتا ہے سلام کرنے والا۔ یہ اردو مرثیوں میں الگ ہی طرح استعمال ہوا ہے۔ وہ مرثیہ جو رباعی،غزل، یا قطعے کی طرز پر کہا جاتا ہے اس کے مطلع میں لفظ مجرا یا سلام لایا جاتا ہے۔ حسین یوں ہوئے اے مجرئ وطن سے جدا کہ جیسے بلبل ِ ناشاد ہو چمن سے جدا اس کے علاوہ مُجرا حساب کتاب کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. جیسے، "آپ کے حساب میں سے اتنی رقم مُجرا کردی گئ" یعنی گھٹا دی گئی۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone