تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکھ مَنْتری" کے متعقلہ نتائج

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُخ

بھیجا، سر کا مغز، گودا، مجازاً: مقدم دماغ نیز کسی چیز کا خلاصہ یا جوہر

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُکھ چَند

جس کا چہرہ چاند جیسا ہو ، چاند جیسے چہرے والا ، نہایت حسین .

مُکھ سَمَن

مراد : خوب رُو ، خوب صورت ۔

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُکَھنْڈ

عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم

مُکَھنْد

عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم

مکھ منڈی

سکندر کی ایک ماتری

مُکھ بَچَن

بھینٹ یا قربانی وغیرہ کی باتیں یا رسمیں ، سبھائیں ۔

مُکھ بھیڑ

مڈبھیڑ ، آمنا سامنا ، روبرو ہونے کی صورتِ حال ، بالمواجہ ، سنمکھ ۔

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

مُخاصے

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مُکھ تال

موسیقی: وہ آواز جو گویے کے منَھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول

مُکھ پاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مخشی

ڈراؤنا ہیبتناک، خوفناک

مُکھ باد

(سالوتری) گھوڑے کے منھ پر ورم آجاتاہے ۔

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مُخْتَص

خاص کیا گیا، خاص کیا ہوا، مخصوص

مُخرَجَہ

دائرے کو قطع کرتا ہوا خط

مُخاصَہ

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مُخْطی

وہ جو غلطی سے خطا کرے، جس سے بلا ارادہ خطا سرزد ہو

مُکھ بِلاس

عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

مُکھ پھاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مُخْزی

رسوا کرنے والا

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مُکھ پانی

چہرے کی آب و تاب ، رونق ، رخ کی جاذبیت ، حسن ۔

مُخْتَلِسَہ

مختلس (رک) کی تانیث ، چوری کی ہوئی ، چھینی ہوئی

مُخْتَل

خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

مُخَیخ

کھوپڑی کے پچھلے حصّے کے اندر کا مغز، چھوٹا دماغ، مؤخر دماغ، مغز کا سب سے پچھلا حصہ

مُخاطی

طب: مخاط سے منسوب یا متعلق، بلغمی، لعاب دار

مُخْتَر

ایجاد کرنے والا، موجد

مُخْتَم

مُخْبَط

جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں، خبطی، سڑی، سودائی، پاگل

مُخَنِّی

ڈراؤنا ، ہیبت ناک ، خوف ناک

مُکھڑا

چہرہ

مُخْطِر

وہ جو خطرے میں ہو ، خطرے میں مبتلا

مُخْتَصَص

خاص کیا گیا

مُخْمِد

(طب) بخار کی گرمی بجھانے والی دوا یا عمل

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَصِم

جھگڑنے والا، بحث کرنے والا

مُخْتَلِس

چھیننے والا ، چرانے والا ، سارق ، اچکا

مُخْلِف

(فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

مُخاط

طب: وہ رطوبت جو ناک، منھ یا براز کی راہ سے خارج ہوتی ہے، بلغم

مُخْبِری

مخبر کا کام، جاسوسی، خفیہ خبررسانی، مخبر کا کام، خبررسانی، خفیہ نویسی، خفیہ اطلاع، خفیہ اطلاع دینا (خصوصاً پولیس وغیرہ کو)

مُخاصَمَہ

جھگڑا، نزاع، دشمنی، عداوت

مُکھ بَند

(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض، جس میں نیچے اور اوپر کے دونوں جبڑے سخت ہوکر بیٹھ جاتے اور منھ سے لعاب جاری رہتا ہے، دہن بستگی

مُخاطَب

وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا

مُخاض

(طب) دردِ زہ ، جننے کا درد ، بچہ پیدا ہونے کا درد

مُخَضْرَمَہ

(طب) ختنہ کی ہوئی عورت

مُخْتاری

سربراہی

مُخْتَلِطَہ

مختلط(رک)کی تانیث

مُخَمَّسَہ

(فقہ) ماں، بہن یا دادا کے متعلق تقسیم جائیداد کامسئلہ، جس پر پانچ صحابہ حضرت علیؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت ابن مسعودؓ، حضرت زیدؓ اور حضرت ابن عباس میں اختلاف تھا

مُخْتَفی

پوشیدہ، خفیہ، چھپا ہوا، نہفتہ، غیر محسوس

مُکھ جاتْرا

چہرے کی زیارت ، دیدار ۔

مُخَّض

(طب) وہ عورت جو دردِ زہ میں مبتلا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھ مَنْتری کے معانیدیکھیے

مُکھ مَنْتری

mukh-mantriiमुखमंत्री

وزن : 212

مُکھ مَنْتری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزیراعظم، مدارالمہام، پردھان منتری، وزیراعلیٰ

English meaning of mukh-mantrii

Noun, Masculine

  • prime minister, chief minister

मुखमंत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख्यमंत्री, प्रधानमंत्री, वज़ीर-ए-आला, वज़ीर-ए-आज़म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکھ مَنْتری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکھ مَنْتری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone