تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَکنا

(تحقیر سے) بڑبڑانا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں کَہنا

اس طرح آہستہ بولنا کہ دوسرا نہ سنے ، چپکے چپکے بات کرنا یا بڑبڑانا ، بد بد کرنا کہ دوسرا پوری طرح سن نہ سکے ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنْہ میں بُو آنا

۔جھوٹے کے مُنھ میں بو آتی ہے۔ ؎

مُنْہ میں پانی ٹَپْکانا

۔ مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکاتے ہیں۔ ؎ (محصنات) دو دو بیبیاں موجود بیٹا موجود بیٹی موجود بیبیوں کے نوکر چاکر موجود مگر مرتے وقت مُنھ میں پانی ٹپکانے کو مبتلا کے پاس کوئی نہیں۔

مُنْہ میں تُھوک بِلَونا

۔(عم) بے ہودہ اور بے معنی باتیں کرنا۔

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالو

(دوسروں پر تنقید سے پہلے) اپنے عیبوں کو دیکھیں

تِنکا مُنْہ میں لینا

عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ

مُنْہ لَگْنی دوگَن پیٹ میں

ذرا سی پی اور برے کام کرنے لگے ، ذرا سی بات کا بہت برا اثر ہوتا ہے.

آرْسی میں مُنْہ تو دیكھو

رک: آرسی تو دیكھو

مُنْہ میں گُھنگُھنِیاں بَھری ہونا

۔ لازم۔ ؎

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

دَمڑی میں مُنْہ لال ہے

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

اَژدَہے کے مُنْہ میں جھونْکْنا

مُنہ ہی مُنْہ مارے اور تَوبَہ تَوبَہ پُکارے

خود ہی سزا دے خود ہی پناہ مانگے ، اپنا الزام مظلوم کے سر تھوپے .

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

ہَری کھیتی گابَھن گائے تَب ہی جانے کہ مُنْہ میں آئے

رک : ہری کھیتی گیابھن گائے منھ پڑے تب الخ

کِیسَہ میں رُوپَیہ مُنْہ میں گُڑ

اگر آدمی کے پاس پیسہ ہو تو زندگی کا لطف ہے، روپیہ پاس ہو تا ہے تو دل تازہ مُن٘ھ شیریں رہتا ہے.

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھے

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

اَپنا مُنْہ گَڑھے میں دھو رَکھو

اس خیال سے در گزرو، اس خواہش سے باز آو

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

بات مُنْہ سے نِکْلی ہَزار میں پَڑی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز، راز نہیں رہ جاتا

مُنْہ میں گُھنْگُنِیاں بَھر کَر خاموش بَیٹھے رَہْنا

خاموشی اختیار کرنا ، بالکل چپ رہنا ۔

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت

نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

کِسی نے مُنْہ آرْسی میں دیکھا کِسی نے آئِینے میں

مختلف طرح کے کام کرنے اگر ایک ہی نتیجہ برآمد ہو تو کہتے ہیں .

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھ پاؤں کی کاہِلی اور مُنْہ میں مُونْچھیں جائیں

اتنا کاہل ہے کہ منھ پر سے مونچھیں بھی نہیں ہٹاتا ، بہت کاہل ہے

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا کے معانیدیکھیے

مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا

mu.nh hii mu.nh me.n bolnaaमुँह ही मुँह में बोलना

English meaning of mu.nh hii mu.nh me.n bolnaa

  • mumble

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ ہی مُنْہ میں بولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words