تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ سے مُنْھ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ سے مُنْھ لَگانا

۔پیار کرنا۔

مُنْھ سے کَہْنا

۔اپنی زبان سےکہنا۔ ؎ ۲۔ نمائشی طور پر کہنا۔ ؎

مُنْھ سے کُچھ کَہْنا

۔زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

مُنْھ سے

مُنْھ سے لَعل اُگَلْنا

۔ (کنایۃً) خوش کلام اور خوش گفتار ہونا۔

مُنْھ سے لَگانا

۔ لب آشنا کرنا۔ ؎ ۲۔ دوسرے کے منھ سے کوئی ظرف لگا دینا۔ ؎

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

زَبان مُنْھ سے باہر نِکالْنا

پیاس کی شدت کے سبب زبان باہر نِکالنا

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

مُنْھ سے سُنا چاہْتے ہو

کیا گالیاں کھانے کو جی چاہتا ہے۔ ؎

مُنْھ سے مُنْھ مِلانا

۔ ۱۔مُنھ دوسرے کے مُنھ سے ملا دینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے۔ گستاخانہ بات چیت سے۔ ؎

مُنْھ سے آواز نَہ نِکَلْنا

۔دیکھو آواز۔

مُنْھ سے بھاپ تَک نَہ نِکالْنا

سُوکھے سے مُنْھ کَہہ دینا

بے مروتی سے جواب دے دینا ؛ تلخ و نامطبوع جواب دے دینا .

مُنْھ سے کَلِینَہ نِکَل پَڑنا

۔ گھبرا کر دم نکل جانا۔ دل گھبراجانا۔ جی اُکتا جانا۔ ؎

ہَوائِیاں مُنْھ سے اوڑنا

رک : ہوائیاں منھ پر اڑنا ۔

مُنْھ سے لَگنا

۔لب آشنا ہونا۔ ؎ ۲۔ خوگر ہوجانا۔ کسی شے کے اکل وشرب کا۔ ؎

مُنْھ سے بولْنا

۔ (طنزاً) زبان سے بات کرنا۔ جواب دینا۔ ؎ ؎

مُنْھ سے نِکَلْنا

۔ لازم۔ ؎

مُنْھ سے نِکالْنا

۔۱۔جو بات دل میں چھپی ہو اسے کہنا۔ ؎ ۲۔ (کچھ کے ساتھ) بُرا بھلا کہنا۔ ؎ ۳۔ دعویٰ کرنا۔ ؎ ؎ ؎

مُنْھ سے سُننا

۔زبان سے سننا۔

پُھوٹے مُنْھ سے

مُنْھ سے اُگَلْنا

۔مُنھ سے باہر لانا۔ ۲۔(کنایۃً) غبن کیا ہوا مال واپس کرنا۔

کیا مُنْھ سے پُھول جَھڑنے ہَیں

۔کس قدر خوش بیان ہے۔ ۲۔جب کوئی شخص بد کلامی کرتا ہے اُس سے بھی طنزاً کہتے ہیں۔

مُنْھ سے بولے سَر سے کھیلے

۔ بات ہی نہیں کرنا۔ بالکل چُپ ہے مبہوت ہوگیا ہے بالکل بی ہوش ہے۔ ؎

بات مُنْھ سے نِکَلْنا

بات کہی جانا، جیسے : بات من٘ھ سے نکلی پرائی ہوئی

مُنْھ سے چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔

مُنْھ سے آواز نِکالْنا

۔ زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

زَبان مُنْھ سے کِھینْچْنا

کسی کی زبان کو مُنْھ سے باہر کردینا

مُنْھ سے بات نِکالْنا

۔کچھ بولنا۔ کوئی بات کہنا۔

مُنْھ سے آواز نِکَلْنا

۔ لازم۔

مُنْھ سے بات نِکَلنا

۔ کچھ کہہ سکنا۔ ؎

کِس مُنْھ سے کوسُوں

۔(عو) کلمۂ تنفّر۔ کون سے زبان سے دعائے بد کروں۔ ؎

مُنْھ سے اِقرار لینا

۔ زبان سے اقرار لینا۔ ؎

مُنْھ سے بات سُننا

۔ کسی کی زبان سے کوئی بات سننا۔

مُنْھ سے باتیں نِکالْنا

۔ کوسنا۔ بد دعا دینا۔ ؎

آنْسُوؤں سے مُنْھ دھونا

بہت زیادہ رونا

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

مُنْھ اَشْکوں سے دھونا

زار قطار رونا

مُنْھ کو کالِک لَگانا

۔ بدنام کرنا۔ روسیاہ کرنا۔ رسوا کرنا۔

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

۔ خوش خبری سنانے کے عوض منھ میٹھا کرنا۔ ؎

زَبان مُنْھ سے نِکَل پَڑْنا

پیاس کا انتہا سے زیادہ غلبہ ہونا، حد سے زیادہ پیاسا ہونا

مُنْھ سے نیک و بَد نِکالْنا

۔ بُرا بھلا کہنا کسی۔ ؎

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ سے مُنْھ لَگانا کے معانیدیکھیے

مُنْھ سے مُنْھ لَگانا

mu.nh se mu.nh lagaanaaमुँह से मुँह लगाना

مُنْھ سے مُنْھ لَگانا کے اردو معانی

  • ۔پیار کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ سے مُنْھ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ سے مُنْھ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words