تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَجَّع" کے متعقلہ نتائج

مُسَجَّع

(ادب) وہ نثری عبارت، جس کے جملے ہم قافیہ ہوں، وہ عبارت یا مضمون، جس کے الفاظ آپس میں ہم قافیہ یا ہم وزن ہوں، اگر نثر میں قافیے فقرے کے درمیان اور فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ نثر مرصع ہے اور اگر صرف فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ کلام مسجع ہے، اگر نظم میں شعر کے درمیان ہوں تو وہ کلام مسمط ہے اور اگر صرف آخر میں ہوں تو اس کلام موزوں کو مقفّی یا مسجّع کہتے ہیں

مُسَجَّع بَنْدی

مسجع عبارت لکھنا ۔

مُسَجَّع و مُقَفّٰی

سجی ہوئی اور با قافیہ عبارت

نَثر مُسَجَّع

(ادب) نثر کی ایک قسم، جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع

ایسا بیان یا تحریر جس میں ہم قافیہ اور ہم آہنگ الفاظ استعمال کیے گئے ہوں (عموماً قدیم دور کی نثر ایسی پرتکلف اور رنگین عبارت میں لکھی جاتی تھی) ۔

مُقَفّیٰ و مُسَجَّع عِبارَت

عبارت جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، ہم آہنگ الفاظ سے سجی ہوئی پُرتکلف تحریر

مُقَفّےٰ و مُسَجَّع عِبارَت

عبارت جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، ہم آہنگ الفاظ سے سجی ہوئی پُرتکلف تحریر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَجَّع کے معانیدیکھیے

مُسَجَّع

musajja'मुसज्जा'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ادب

اشتقاق: سَجَعَ

مُسَجَّع کے اردو معانی

صفت

  • (ادب) وہ نثری عبارت، جس کے جملے ہم قافیہ ہوں، وہ عبارت یا مضمون، جس کے الفاظ آپس میں ہم قافیہ یا ہم وزن ہوں، اگر نثر میں قافیے فقرے کے درمیان اور فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ نثر مرصع ہے اور اگر صرف فقرے کے آخر میں ہوں تو وہ کلام مسجع ہے، اگر نظم میں شعر کے درمیان ہوں تو وہ کلام مسمط ہے اور اگر صرف آخر میں ہوں تو اس کلام موزوں کو مقفّی یا مسجّع کہتے ہیں

English meaning of musajja'

Adjective

  • rhyming, rhythmical (speech or language), harmonious, or measured (periods), rhythmical prose

मुसज्जा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बात जो क़ाफ़ियों में हो, सानुप्रास, मुक़फ्फ़ा, एक शब्दालंकार जिसमें शेर के चार टुकड़े करके, तीन टुकड़े सानुप्रास कर दिये जाते हैं, जैसे: "जब वह जमाल-ए-दिल-फ़रोज़, सूरत-ए-मेह-ए-नीम-रोज़, आप ही हो नज़ारा सोज़, पर्दे में मुँह छुपाए क्यों”–ग़ालिब, इसमें फ़रोज़, रोज़ और सोज़ के काफ़िए हैं

مُسَجَّع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَجَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَجَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone