تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْلَق" کے متعقلہ نتائج

سَراسَر

اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام

سَراسَر حِماقَت ہے

بالکل بیوقوفی کی بات ہے

سَراسَر عَقْل کے خِلاف ہے

بالکل بے وقوفی کی بات ہے

سَراسَری

سونے یا چاندی کے پُھول یا سِکّے، جو بطور جھالر، دامن یا پلّو کے کور پر ٹان٘کے جاتے ہیں، زری جھالر

سَراسَری میں

(کاشتکاری) وہ کھیتی جو بلا تعیّنِ لگان کی جائے اور پیداوار پر لگان مقرّر ہو

سَراسَری دیکھنا

جلدی سے ایک نظر ڈالنا

سَڑاسَڑ

قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

سَراسَری کَرنا

کوئی کام جلدی میں کرنا

سَراسَری بَنانا

کوئی کام جلدی میں کرنا

سَرشار

نشہ میں چور، نشہ آور، مدہوش‏، مست، بیخود

سَرسَر

سائیں سائیں کی آواز

صَرْصَر

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا

سُراسُر

(ہندو) دیوتا، بُھوت پریت

شَرْشَر

(کسی رقیق شے خصوصاً خون یا پیشاب وغیرہ کے بہاؤ کی آواز) زور سے ، اس طرح کی تلتلی بندھ جائے .

سَدا سَر سَبْز

ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ، سدا بہار.

سُڑْسُڑ

۱۔ رقیق شے کو کھینچ کر پینے کی آواز ۔

شور شَر

بدنامی .

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شور شار

غوغا ، غُل ، ہنگامہ ، ہلڑ .

شور و شَر

شور اور فساد، ہنگامہ، فتنہ، بغاوت اور فساد کا ہنگامہ

شورا شور

غُل ، غوغا ، زور کی آواز، چیخ پکار، ہنگامہ .

سَر شور

فتنہ، آسیب

سَر شِیر

شاد شاد

ہنْسی خوشی، بامراد

شادی شُد

بیاہ یا خوشی کی تقریب وغیرہ .

سَعْدُ السَّعُود

سَڑسَڑ

لگاتار کوڑے یا قمچی کے برابر مارنے کی آواز، کسی لچکدار چیز کے مارنے کی آواز

سِڑا سَڑاپ

(پیتے وقت) ہونٹوں سے نِکلنے والی آواز .

ساڑ ساڑ

رک : سڑ سڑ .

شاداں شاداں

شاد شاد، خوش وخرم ، مسرور، خوشی خوشی .

عُشْرِ‌ عَشِیر

دسویں حصّے کا دسواں حصّہ، سواں حصّہ، تھوڑا سا حصّہ، بہت ہی کم

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

سَرسَری کارْرَوائی

سَرْسَری نَظَر

کسی چیز کو مجملاً دیکھنا، رواروی کی نظر

سَرْسَریْ عَدْالَت

کَھرے سے کھوٹا اَیسے کو سَراسَر ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

صَرْصَر شِتاب

آندھی کی طرح تیز دوڑنے والا ، تیز رفتار ، سُبک رفتار (گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

سَرسَرِی تَحقیقات

وہ تحقیقات مجسٹریٹ کی جس میں مکمل طور پر شہادت قلمبند نہ کی جائے

سَرْسَری نالِش

(قانون) وہ نالش جو عدالتِ خفیفہ میں ہو، چھوٹی نالش.

صَر صَرِ فَنا

موت کی ہوا، موت

صَرْصَر چَلْنا

تیز ہوا چلنا ، آندھی آنا ؛ (مجازاً) تباہی مچنا.

سَرْسَری سَماعَت

(قانون) پہلی پیشی ، اِبتدائی پیشی ، معمولی سماعت.

صَرْصَر تَگ

نہایت تیز ، ہوا کی طرح دوڑنے والا (عموماً گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

صَرْصَر گام

رک : صرصر تگ.

سَرسَرِی بات

معمولی بات

صَر صَرِ کوہ پَیکار

مضبوط اور تیز گھوڑا یا اونٹ

سَرْسَری تَرْتِیب

(نباتات) خردبین کا ایک حِصّہ جو جسمِ نلی کو حرکت دینے کے کام آتا ہے.

سُرْسُری چھوڑْنا

ایسی بات کہنا یا اقدام کرنا جس سے منشا یا بات کی تحریک ہو جائے.

سَرْسَری اِخْتِیارات

(قانون) حُکم نافذ کرنے کے بغیر کامل تحقیقات سے پہلے عام یا مجمِل اِختیارات ؛ خفیف یا مُختصر اِختیارات

سَرْسَری والا

سطحی سوچ رکھنے والا، نچلے درجے کا.

سَرسَری دیکھنا

سَرْسَری گُزَرْنا

بن دیکھے بھالے چلا جانا، رواروی میں، جلدی میں.

صَرْصَری

رک : صرصر.

سَرْسَرا

تیز ہوا جو جسم کے جوڑوں تک چیرتی ہوئی پہنچتی ہے، بہت تیز ہوا، سُرع

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سَرْسَری طَور پَر

آسان طریقہ سے، روا روی میں، بغیر سوچے سمجھے، ہونہی.

شاد شاد ہونا

بہت مسرورہونا، بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا .

سَرْسَرانا

سان٘پ نیز اسی قسم کے دُوسرے کِیڑوں کا رِین٘گنا یا پیٹ کے بل چلنا.

سَرشاری

مستی، بے خودی، نشہ، خمار

سُرْسُری

معمولی خیزش، جنبش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْلَق کے معانیدیکھیے

مُطْلَق

mutlaqमुतलक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَلَق

مُطْلَق کے اردو معانی

صفت

  • جو پابند نہ ہو، آزاد، بے قید، خود مختار، غیر مشروط

    مثال - اور ان خبروں کے ظاہر کو چھوڑ دیں اور مطلق ہو تو شرط لگا دیں۔

  • بالکل، قطعی، قطعاً، یکسر
  • کامل، محض، نرا، خالص

    مثال - سب سے زیادہ مسرور تو وہ لوگ تھے جو جاہل مطلق تھے باقی رہی شہرت تو وہ قسمت کا کھیل ہے۔

  • قرآن شریف کی وہ آیت جہاں ٹھہرنا ضروری ہو، وقف مطلق
  • ایسا عدد جو کسی دوسرے عدد کے جزو یا کل سے پاک ہو

شعر

English meaning of mutlaq

मुतलक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पाबंद न हो, आज़ाद, बिना क़ैद, स्वाधीन, स्वतंत्र, जो किसी के अधीन न हो, बिना शर्त या प्रतिबंध के

    उदाहरण - और उन ख़बरों के ज़ाहिर को छोड़ दें और मुतलक़ हो तो शर्त लगा दें।

  • बिलकुल, क़तई, अटल, वास्तव में, समग्र, नितांत
  • सम्पुर्ण, पूरी तरह, कामिल, निपट, मात्र, निरा, ख़ालिस, शुद्ध

    उदाहरण - सब से ज़्यादह मसरूर तो वह लोग थे जो जाहिल मुतलक़ थे बाक़ी रही शोहरत तो वह क़िस्मत का खेल है।

  • क़ुरआन शरीफ़ की वह आयत जहाँ ठहरना ज़रूरी हो, ज़रुरी ठहराव
  • ऐसी संख्या जो किसी दूसरी संख्या के कण या कर से पाक हो

مُطْلَق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطْلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطْلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone