تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑسَڑ" کے متعقلہ نتائج

سَڑسَڑ

لگاتار کوڑے یا قمچی کے برابر مارنے کی آواز، کسی لچکدار چیز کے مارنے کی آواز

سُڑْسُڑ

۱۔ رقیق شے کو کھینچ کر پینے کی آواز ۔

سُڑْسُڑی

ایک چھوٹا سا مٹی کا حقہ جس سے پیتے وقت سُڑسُڑ کی آواز نکلتی ہے۔

سُڑسُڑانا

कोई कार्य करते समय सुडसुड़ शब्द उत्पन्न करना

سَڑْسَڑانا

سڑاسڑ کوڑے وغیرہ لگانا ۔

سَڑاسَڑ

قمچی ، چابک اور بید وغیرہ کی ضربِ پیہم سے ہونے والی آواز ۔

سَڑْسی

کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑنے کا آلہ، زنبور

ساسَڑ

ساس .

سَڑ سے

بہت تیزی سے ، پُھرتی کے ساتھ ، جھٹ سے ، سُرعت سے .

ناک سَڑسَڑانا

اندر سانس کھینچ کر رینٹ کو ناک میں اُوپر چڑھانا، ناک چھنکنے کی بجائے رینٹ اُوپر چڑھانا

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

گَڑْبَڑ سَڑْبَڑ

گڈمڈ، بے ربط، اُلجھا ہوا

سَرسَر

سائیں سائیں کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑسَڑ کے معانیدیکھیے

سَڑسَڑ

sa.D-sa.D•सड़-सड़

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سَڑسَڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لگاتار کوڑے یا قمچی کے برابر مارنے کی آواز، کسی لچکدار چیز کے مارنے کی آواز

Urdu meaning of sa.D-sa.D

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar kuu.De ya qamchii ke baraabar maarne kii aavaaz, kisii lachakdaar chiiz ke kii aavaaz

English meaning of sa.D-sa.D

Adverb

  • a sound effect of continuous striking of whip or bamboo stick

सड़-सड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लगातार कोड़े या क़मची के बराबर मारने की आवाज़, किसी लचकदार चीज़ के मारने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑسَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑسَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone