تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹھ پھینکنا" کے متعقلہ نتائج

مُوٹھ

(قمار باز) بند مٹھی ، چھ کوڑیوں سے کھیلا جانے والا کھیل

مُوٹھ ہونا

لڑائی کے بٹیر کا مٹھی میں رکھ کر سدھایا جانا یا تیار ہونا

موٹھ کی موٹھ

کئی موٹھ موٹھ کے بعد

مُوٹھ کَرنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا

مُوٹھ مارنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا، پون چلانا، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ چَلنا

منتر پڑھ کر پھونکا جانا ، جادو چلنا ، سحر یا جادو کا موثر ہونا

مُوٹھ اُتَرنا

جادو کی ہانڈی اترنا ، پون آنا

موتھ

(طب) رک : موتھا

moth

کِیڑا

مُوٹھ کی دال

دلی ہوئی موٹھ ، جانور اور پرندوں کا چارہ

مُوٹھ پھینکنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا ، پون چلانا ، سفلی عمل کرنا

مُوٹھ چَلانا

رک : موٹھ پھینکنا

مُوٹھ کا دانَہ

دلی ہوئی موٹھ جو گھوڑوں کو کھلاتے ہیں

مُوٹھ کا آٹا

موٹھ کو پیس کر بنایا جانے والا آٹا

مُوٹھی

مٹھی

مُوتھی

مٹھی

مُوٹھا

رک : موٹھ معنی نمبر ۸ ، مٹھا

مُونٹھ

رک : موٹھ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُوٹھ کا پانی

موٹھ بھگو کر اس کا پانی پیتے ہیں یہ بہت طاقت دیتا ہے

مُوٹھ مَنتَر چَلانا

جادو کرنا ، سحر کرنا ، ٹونا کرنا

مُوٹھی بَھر

رک : مٹھی بھر جو زیادہ رائج ہے

مُٹھ بھیڑ

ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی

مُٹھ بھیڑ ہونا

آمنا سامنا ہونا ، سر راہ ملاقات ہونا ، مقابل ہونا

مُٹھ مَردی

زور آوری ، زبردستی ، سینہ زوری ؛ جبر و تعدی ، ظلم و ستم ؛ تندی ، سختی ؛ اندھیر ، غضب

مُٹھ مَرد

۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مٹھیوں

۔کثرت ظاہر کرنے کے لئے

مُٹھ مارنا

جلق لگانا ، مٹھولے مارنا ، ہتھرس کرنا

مُٹْھڑِیاں

وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں

موٹْھڑا

ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا

موتْھڑا

موٹا

مُٹْھڑی

رک : گٹھڑی جس کا یہ تابع ہے

مُٹھڑا

رک : مُوٹھرا

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

moth eaten

کیڑوں کھایا ہوا

مُٹْھیا دِیْو

بونا دیو یا جن

مَتھ

بت خانہ، خانقاہ، ہندوؤں کی عبادت گاہ، ہندو فقیروں کی جھونپڑی

مُٹھ

موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے ، دستہ ، قبضہ ؛ گرفت

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

مِٹھ

رک : میٹھا ؛ مرکبات میں مستعمل

مِتھ

اسطور، دیوتاؤں کی کہانی، مذہبی رہنماؤں کے قصے، خیالی قصہ یا فسانہ، فرضی داستان، پریوں اور دیووں کے افسانے، وہمی باتیں

میٹھ

فیل بان ، مہاوت

ماتھ

رک : ماتھا جو زیادہ مستعمل ہے.

mouth

چھید

math

ریاضی

مُٹْھرِیاں

وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں

مُٹْھوارَہ

مُٹھا ، بنڈل ، گڈی

مُٹْھیا قَلَم

وہ قلم، جو مٹھی بھر سے زیادہ لمبا نہ ہو، چھوٹا قلم، جس سے لکھنا منحوس خیال کرتے اور استاد پر کہتے ہیں کہ گالی پڑتی ہے، چھوٹا قلم، جو مٹھی سے چھوٹا ہو۔(فقرہ) مٹھیا قلم سے استاد کو گالی پڑتی ہے

mother hubbard

بوڑھی عورت کا فرضی نام جو لوریوں میں آتا ہے

mothering sunday

برط یوم مادراں ، چلّے (رک: Lent) کا چوتھا اتوار جبکہ ماؤں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں۔.

مٹھیوں خاک پڑنا

بہت دھول پڑنا

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

مُٹّھی بَرابَر ہَڈِّیاں اَور دَعْوے یہ

کمزور آدمی ہو کر ایسا دعویٰ کرتا ہے

مَنتھ

متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن

مُٹِّھیاں بانْدھنا

مٹھیاں بند کرنا

مَوطُوہ

(فقہ) وطی کی ہوئی ، جماع کی ہوئی ، صحبت کی ہوئی (عورت) ۔

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

موتھی

ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا

مُتْھری

(عور) کند ذہن ، سادہ ، بیوقوف

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹھ پھینکنا کے معانیدیکھیے

مُوٹھ پھینکنا

muuTh phe.nknaaमूठ फेंकना

محاورہ

مُوٹھ پھینکنا کے اردو معانی

  • منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا ، پون چلانا ، سفلی عمل کرنا

मूठ फेंकना के हिंदी अर्थ

  • मंत्र पढ़ कर कोई चीज़ फेंकना, हवा चलाना, जादू टोना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹھ پھینکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹھ پھینکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone