تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَگُفتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَگُفتَہ کے معانیدیکھیے
نَگُفتَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بات جو نہ کہی گئی ہو، بے کہا ہوا، بے کہی بات
شعر
کہاں یہ ہوش نشاط طلب میں اے کوکبؔ
نگفتہ حرف طلب سن لیا گیا کہ نہیں
رکھتا نہیں ہے کوئی نگفتہ کا یاں حساب
جو کچھ ہے دل میں اس کو لبوں پر سمیٹ لو
رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری
نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری
English meaning of na-gufta
Adjective, Masculine
- unsaid, untold
न-गुफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- बात जो ना कही गई हो, अनकहा, चुप, अकथित
نَگُفتَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَگُفتَہ)
نَگُفتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔