تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس" کے متعقلہ نتائج

کرے

کرنا کا صیغۂ مضارع، محاورات و امثال اور تراکیب میں مستعمل

کرے گی

(مؤنث) کسی کام کا مستقبل میں کئے جانے کا ارادہ یا امکان

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرے دَس بَھریں

ایک آدمی غلطی کرتا ہے اور متعدد یا عزیزوں کو نتیجہ بھگتنا پڑتا ہے.

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کَرے ایک پَکْڑے جائیں سَب

ایک شخص کی بُرائی سے تمام قوم پرالزام عائد ہوتا ہے، تھوڑے سے بد کردار اور سبھی کے لئے مصیبت

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

کَریب

تنے کے اوپر کی وہ گانٹھ یا گرہ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں.

کَریرا

سخت، کرارا

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کَریلا دھار

ایک قسم کے کنگن کو گجراتی سہاگنوں کے لئے بنوائے جاتے ہیں اور جن پر کر یلے سے نقشن و نگار ہوتے ہیں ، یہ کنگن سہاگ کی علامت سمجھے جاتے ہیں .

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کَریں نانی بَھریں نَواسی

قصور کوئی کرے ، پکڑا کوئی جائے .

کَریں کَلُّو، بَھریں لَلُّو

کرے کوئی پکڑا کوئی جائے، کرے کوئی سزا کسی اور کو ملے

کَریلِیا اَمرُود

کریلے کی وضع کا امرود

کَریْکْٹ

کَریلا اَور نِیم چَڑھا

عموماً اس بد مزاج آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کسی نمایاں وجہ سے زیادہ بد مزاج ہو جائے، کڑوا کریلا

کَرے ڈاڑھی والا پَکَڑا جائے مُوچَھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے.

کَرے ڈاڑھی والا پَکْڑا جائے مُونْچھوں والا

قصور کسی کا ہو اور ملزم کسی اور کو ٹھہرایا جائے، کرے کوئی شبہ کسی پر ہو، قصور کوئی کرے اور پکڑا کوئی جائے، بڑوں کی غلطیوں کا ذمہ دار چھوٹوں کو ٹھہرایا جاتا ہے

کَرے کوئی بَھرے کوئی

قصو کوئی کرے اور خمیازہ کسی اور کوبھگتنا پڑے.

کیا کَرے

مقام مجبوری ہے

نادان بات کرے، دانا قیاس کرے

بے وقوف فضول باتیں کرتا ہے اور عقل مند ہر بات کو پرکھتا ہے

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

عشق یا کرے امیر یا کرے فقیر

عشق ہر ایک کے بس کا نہیں ہے، امیر یا فقیر ہی اس کو نبھا سکتے ہیں کیونکہ دونوں کو کوئی فکر نہیں ہوتی

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

رک : نادان بات کرے الخ

غَرَض مَند کَرے یا دَرد مَند کَرے

یا تو جسے کچھ کام ہو وہ مدد کرتا ہے یا خیر خواہ

دَروغ نَہ کَرے

جھوٹا نہ بنائے، جھوٹ نہ بلوائے (اللہ یا خدا کے ساتھ مستعمل)

جَنَّت نَصِیب کَرے

عاقبت بخیر ہو ، بہشت ملے.

ہَمیں ہے ہے کَرے

(عور) ایک قسم کی سخت قسم ، ہمیں پیٹے ، ہمارا ماتم کرے ، ہمیں روئے

باپ کَرے باپ پائے بیٹا کَرے بیٹا پائے

ہر ایک اپنے اعمال کی سزا خود بھگتے کا ، ایک کے لئے کی سزا دوسرے کو نہیں ملے گی

چِڑْیا کَرے خونچا چَڑا کَرے نوچا

بیوی بیچاری تو تھوڑا تھوڑا کرکے جمع کرتی ہے میاں اڑا ڈالتے ہیں ؛ کمزور کی نسبت زبردست سے زیادہ نقصان پہنچتا ہے.

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے

فَضْل کَرے تو چُھٹّیاں عَدْل کَرے تو لُٹّیاں

خدا اگر مہربانی کرے تو گناہ کی سزا سے بچیں گے اور اگر عدل کرے تو بندوں کو بچاؤ کی کوئی صورت نہیں

پَرْوَر یا کَرے اَمِیر ، یا کَرے فَقِیر

دونوں بے فکر ے ہوتے ہیں اس لیے وہی عشق کرسکتے ہیں

جَیسا کَرے وَیسا پائے

رک: جیسا کرنا ویسا بھرنا/پانا

خُدا بَھلا کَرے

(دعائیہ کلمہ) فقیروں کی صدا یا کسی کے سلوک اور نیکی پر کہتے ہیں ، اللہ خوش رکھے نیز درمیان گفتگو جملۂ معترضہ.

خُدا خَیر کَرے

کسی خطرے یا اندیشے کے موقع پر اللہ سے بہتری کی دُعا کے طور پر بولتے ہیں.

خُدا مُبارَک کَرے

(کسی خوشی کے موقع پر کہتے ہیں) اللہ اچھا کرے ، اللہ برکت دے نیز طنزاً بھی .

االله خَیر کرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل)

خُدا نَہ کَرے

رک : خدا نا خواستہ.

شَکْل دِیکھا کَرے

حیران ہو جائے

خُدا غَارَت کَرے

(دعا بد) اللہ تباہ کرے.

اَللہ خَیر کَرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل)

پَڑے ہُوا کَرے

خُدا مَغْفِرَت کَرے

(کلمۂ مغفرت) اللہ تعالٰی گناہوں کو معاف کرے

خُدا عُمْر دَراز کَرے

(دعا) اللہ تعالیٰ عمر طبیعی کو پہنچائے (بڑے ، چھوٹوں کو اس طرح دعا دیتے ہیں).

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

خُدا اَیسا ہی کَرے

آمین ، یا اللہ ایسا ہی کر ، ہماری یہ دُعا قبول فرما.

خُدا غَرِیقِ رَحْمَت کَرے

اللہ مغفرت کرے.

ہُوا کَرے

کچھ پروا نہیں، بلا سے، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

جو سیوا کرے سو میوہ پائے

جو خدمت کرتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے

بیچے ساگ، کرے موتیوں کا دام

بہت مہنگا بیچنے والے کے متعلق کہتے ہیں

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

سِنگھسے سَر پَر کرے سِیار

گِیدڑ شیر کا مُقابلہ کرے تو نہایت عجیب بات ہے ، ناممکن بات ہے ، عجیب بات ہے.

نانی خصم کرے، نواسا چٹی بھرے

کرے کوئی خمیازہ کوئی بھرے

کَرْنی کَرے سو پاوے

جیسا کام کروگے ویسا نتیجہ نکلے گا، جیسی کرنی ویسی بھرنی

اَتْکا بَنِیا سَودا کَرے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

دام کَرے سَب کام

روپیے سے ہر کام نِکل آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس کے معانیدیکھیے

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

naadaan kare baat daanaa kare qayaasनादान करे बात दाना करे क़यास

ضرب المثل

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس کے اردو معانی

  • رک : نادان بات کرے الخ

नादान करे बात दाना करे क़यास के हिंदी अर्थ

  • रुक : नादान बात करे अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone