تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہی" کے متعقلہ نتائج

ناہی

روکنے والا، منع کرنے والا، باز رکھنے والا

ناحی

ناہِیں

نہیں

ناہی نُہی

رک : ناہ نوہ

ناہیں ہونا

انکار کرنا

ناہِیں کَرنا

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

ایک رَتی بِن ناہِیں رَتی کا

روپیہ پیسہ کے بغیر انسان کی عزت نہیں

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہی کے معانیدیکھیے

ناہی

naahiiनाही

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات اخبار

ناہی کے اردو معانی

صفت

  • روکنے والا، منع کرنے والا، باز رکھنے والا

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک بیل، جو کڑوی اور میٹھی دو قسم کی ہوتی ہے، جس کی جڑ بانجھ کریلے کی جڑ سے مشابہ اور شلغم سے بہت بڑی، پتے پان کی طرح اور پھل کڑوی قسم کے جھربیری کے بیر سے کچھ بڑے اور میٹھی قسم کے کاغذی لیموں سے مشابہ ہوتے ہیں

فعل متعلق

  • ناہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناحی

इरादा करनेवाला, संकल्पकर्ता।

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोकनेवाला, निवारक, मना करने- | वाला, निषेधक।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone