تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناک گِھسنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناک گِھسنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ناک
ناک گِھسنا کے اردو معانی
- سجدے کرنا، سر زمین پر رکھنا
- منت و زاری کرنا، عجز و انکساری دکھانا، خوشامد درآمد کرنا، گڑگڑانا، زمین پر ناک گھسنا
- ذلیل کرنا، مجبوروعاجز کرنا، سزا دینا
English meaning of naak ghisnaa
- to take great pains, to toil for something
नाक घिसना के हिंदी अर्थ
- सज्दे करना, शीश झूकाना, भुमि पर सर रखना
- मिन्नत-समाजत करना, विनम्रता दिखाना, चापलूसी करना, गिड़गिड़ाना, भुमि पर नाक घिसना
- तिरस्कार करना, विवश एवं परेशान करना, दंड देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناک گِھسنا)
ناک گِھسنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔